Doctor Khan Wazir
Dermatologist
29/07/2026
🌹❤️
29/07/2026
21/07/2026
❤️❤️❤️
20/07/2026
آج ظاہر پیر میں HUB & SCOPE Hospital کے معزز میڈیکل سپرنٹنڈنٹ (MS) ڈاکٹر عمران بشیر صاحب سے ان کے دفتر میں ملاقات کی اور ان کی ہمشیرہ کے انتقال پر دلی تعزیت اور افسوس کا اظہار کیا۔
ڈاکٹر عمران بشیر صاحب میرے F.Sc کے کلاس فیلو بھی ہیں۔ اس موقع پر میرے ہمراہ ڈاکٹر بلال حسین انصاری صاحب (آرتھوپیڈک سرجن) اور محمد یار خان بھی موجود تھے۔
ہم نے مرحومہ کے ایصالِ ثواب کے لیے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ انہیں اپنی بے پایاں رحمت سے نوازے، جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، ان کی قبر کو نور سے بھر دے، اور تمام اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔
اس موقع پر ڈاکٹر عمران بشیر صاحب کو HUB & SCOPE Hospital کی بطور میڈیکل سپرنٹنڈنٹ (MS) ذمہ داریاں سنبھالنے پر دلی مبارکباد بھی پیش کی۔ وہ ایک نہایت باصلاحیت، محنتی اور تجربہ کار ایڈمنسٹریٹر ہیں۔ مجھے یقین ہے کہ ان کی مؤثر قیادت، بہترین انتظامی صلاحیتوں اور پیشہ ورانہ انداز سے ہسپتال کی کارکردگی مزید بہتر ہوگی، موجودہ انتظامی اور طبی امور میں بہتری آئے گی، اور ان کی سربراہی میں یہ ادارہ ان شاء اللہ مزید ترقی کرے گا اور علاقے کے عوام کو اعلیٰ معیار کی طبی سہولیات فراہم کرنے میں نمایاں کردار ادا کرے گا۔
اللہ تعالیٰ ڈاکٹر عمران بشیر صاحب کو اپنے فرائض بہترین انداز میں انجام دینے کی توفیق عطا فرمائے، انہیں مزید کامیابیاں نصیب فرمائے، اور مرحومہ کے درجات بلند فرمائے۔ آمین
19/07/2026
علاقائی ترقی کے حوالے سے اہم ملاقات
الحمدللہ!
آج سٹنگ ایم این اے پاکستان پیپلز پارٹی مخدوم طاہر رشید الدین صاحب سے ان کے ڈیرے پر ملاقات ہوئی۔ اس موقع پر سابق سی ای او ہیلتھ ضلع رحیم یار خان، ڈاکٹر خان وزیر، نور خان (ریٹائرڈ واپڈا سپرنٹنڈنٹ، خانپور)، خرم خان اور شاہ زیب خان بھی موجود تھے۔
ملاقات کے دوران علاقائی صورتحال، بالخصوص موضع مو ہل اور جہانگیر آباد کی ترقی، بنیادی سہولیات اور جاری و مجوزہ ترقیاتی منصوبوں پر تفصیلی تبادلۂ خیال ہوا۔ مخدوم صاحب نے یقین دہانی کرائی کہ ان شاء اللہ علاقے کے ترقیاتی منصوبوں پر جلد عملی پیش رفت ہوگی اور عوامی مسائل کے حل کے لیے ہر ممکن اقدامات کیے جائیں گے۔
اس موقع پر جام ہاشم صاحب سابق وزیر اور میاں طاہر قریشی صاحب سابق چیئرمین بھی موجود تھے۔
ان شاء اللہ ہم سب مل کر اپنے علاقے کی ترقی، خوشحالی اور عوام کی خدمت کے اس سفر کو مزید آگے بڑھائیں گے۔ اللہ تعالیٰ ہمارے علاقے کو امن، خوشحالی اور ترقی سے ہمکنار فرمائے۔ آمین۔
السلام علیکم!
ڈاکٹر خان وزیر
(سکن اسپیشلسٹ)
سابق CEO ہیلتھ، رحیم یار خان
جلد، بالوں اور ناخنوں کی بیماریوں کے جدید اور مؤثر علاج کے لیے درج ذیل مقامات پر او پی ڈی کر رہا ہوں:
📍 الوزیر سکن کیئر کلینک، ظاہر پیر
🏥 پتہ: ڈاکٹرز کالونی چوک، ظاہر پیر
🕛 اوقاتِ کار:
پیر تا ہفتہ: دوپہر 12:00 بجے سے شام 5:00 بجے تک
📞 اپائنٹمنٹ کے لیے رابطہ کریں:
☎️ 068-5562402
📱 WhatsApp: 0314-6596665
📍 IDC، رحیم یار خان
🕕 پیر تا ہفتہ: شام 6:00 بجے سے رات 9:00 بجے تک
📍 الشفا پولی کلینک اینڈ لیب، کوٹ مٹھن
🗓 ہر اتوار: دوپہر 2:00 بجے سے شام 4:00 بجے تک
✅ برائے مہربانی اپنی سہولت اور وقت کی بچت کے لیے پیشگی اپائنٹمنٹ ضرور بک کروائیں۔
آپ کی صحت اور اعتماد ہماری اولین ترجیح ہے۔
ڈاکٹر خان وزیر
Skin Specialist
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Street No 1 Doctors Colony Zahir Pir
Rahimyar Khan
64200
Opening Hours
| Monday | 17:00 - 19:30 |
| Tuesday | 05:00 - 19:30 |
| Wednesday | 17:00 - 19:30 |
| Thursday | 17:00 - 19:30 |
| Friday | 17:00 - 19:30 |
| Saturday | 17:00 - 19:30 |
| Sunday | 17:00 - 20:00 |
