Cooking and beauty tip for all
تخم بالنگا
تخمِ بالنگا جسے عام زبان میں تخم ملنگا بھی کہا جاتا ہے۔جیسی قدرتی نعمت کو پاکستان میں بری طرح نظر انداز کیا جاتا ہے جو صحت کا ایک خزانہ ہونے کی بنا پر طبی فوائد سے بھرپور ہے۔
صرف شربت اور فالودہ بناتے وقت ہی تخمِ ملنگا کی یاد آتی ہے لیکن تاریخ میں اس بیج کو بطور کرنسی بھی استعمال کیا جاتا رہا ہے۔ ازطق سپاہی جنگ سے پہلے اسے کھاتے تھے کیونکہ یہ توانائی سے بھرپور ہوتا ہے۔ اسی بنا پر تخمِ ملنگا کو دوڑنے والے کی غذا بھی کہا جاتا ہے۔
تخمِ ملنگا کی 28 گرام مقدار میں 137 کیلوریز، 12 گرام کاربوہائیڈریٹس، ساڑھے چار گرام چکنائی، ساڑھے دس گرام فائبر، صفر اعشاریہ چھ ملی گرام مینگنیز، 265 ملی گرام فاسفورس، 177 ملی گرام کیلشیئم کے علاوہ وٹامن، معدنیات، نیاسن، آیوڈین اور تھایامائن موجود ہوتا ہے۔ اس کے علاوہ تخمِ ملنگا میں کئی طرح کے اینٹی آکسیڈنٹس بھی پائے جاتے ہیں۔
اب تخمِ ملنگا کے فوائد بھی جان لیجئے۔
جلد نکھارے اور بڑھاپا بھگائے
میکسکو میں تخمِ ملنگا پر تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ اس میں قدرتی فینولِک (اینٹی آکسیڈنٹ) کی مقدار دوگنا ہوتی ہے اور یہ جسم میں فری ریڈیکل بننے کے عمل کو روکتا ہے۔ اس طرح ایک جانب تو یہ جلد کے لیے انتہائی مفید ہے تو دوسری جانب بڑھاپے کو بھی روکتا ہے۔
ہاضمے کے لیے مفید
فائبر کی بلند مقدار کی وجہ سے تخمِ ملنگا ہاضمے کے لیے انتہائی موزوں ہے۔ السی اور تخمِ ملنگا خون میں انسولین کو برقرار رکھتے ہیں اور کولیسٹرول اور بلڈ پریشر کو بھی لگام دیتے ہیں۔ طبی تحقیقات سے معلوم ہوا ہے کہ فائبر پانی جذب کرکے پیٹ بھرنے کا احساس دلاتا ہے اور وزن گھٹانے کے لیے انتہائی مفید ہے۔ اس کا استعمال معدے کے لیے مفید بیکٹیریا کی مقدار بڑھاتا ہے۔
قلب کو صحتمند رکھے
تخمِ ملنگا کولیسٹرول گھٹاتا ہے، بلڈ پریشر معمول پر رکھتا ہے اور دل کے لیے بہت مفید ہے۔ اس کا باقاعدہ استعمال خون کی شریانوں کی تنگی روکتا ہے اور انہیں لچکدار بناتا ہے۔ اومیگا تھری فیٹی ایسڈ کی وجہ سے یہ دل کا ایک اہم محافظ بیج ہے۔
ذیابیطس میں مفید
تخمِ ملنگا میں الفا لائنولک ایسڈ اور فائبر کی وجہ سے خون میں چربی نہیں بنتی اور نہ ہی انسولین سے مزاحمت پیدا ہوتی ہے۔ یہ دو اہم اشیا ہیں جو آگے چل کر ذیابیطس کی وجہ بنتے ہیں۔ اسی لیے ملنگا بیج کا باقاعدہ استعمال ذیابیطس کو روکنے میں بہت مددگار ثابت ہوتا ہے۔
توانائی بڑھائے
جرنل آف اسٹرینتھ اند کنڈشننگ میں شائع ایک رپورٹ کے مطابق تخمِ ملنگا ڈیڑھ گھنٹے تک توانائی بڑھاتا ہے اور ورزش کرنے والوں کے لیے بہت مفید ہے۔ یہ جسم میں استحالہ (میٹابولزم) تیز کرکے چکنائی کم کرتا ہے اور موٹاپے سےبھی بچاتا ہے۔
ہڈیوں کی مضبوطی
بقول منقول ایک اونس تخمِ ملنگا میں روزمرہ ضرورت کی 18 فیصد کیلشیئم پائی جاتی ہے جو ہڈیوں کے وزن اور مضبوطی کے لیے بہت ضروری ہے۔ اس میں موجود بورون نامی عنصر فاسفورس، مینگنیز اور فاسفورس جذب کرنے میں مدد دیتا ہے اور یوں ہڈیاں اور پٹھے مضبوط رہتے ہیں۔ اس کے علاوہ زنک اور دیگر اجزا منہ اور دانتوں کی صحت برقرار رکھتے ہیں۔
منقول
جگر معدے مثانہ کی گرمی کا علاج
پیشاب کا رنگ پیلا جسم میں سوئیاں چبھنے ❤️ دل کی گھبراہٹ کا دیسی علاج
یہ مسئلہ صرف مردوں کو ہی نہیں عورتوں کو بھی عموماً یہ مسئلہ رہتا ہے
معدے مثانے اور جگر کی گرمی جس سے ہاتھ اور پاؤں کی تلیاں جلتی ہیں دل گھبراتا ہے ایسے محسوس ہوتا ہے کہ کسی نے سر پر وزن رکھ دیا ہو مزاج چڑچڑا ہو جاتاہے یہ سب اس وقت ہوتا ہے جب خون میں ایک چیز کی تھوڑی سی زیادتی ہو جاتی ہے
جسے طبی زبان میں صفرا کہتے ہیں
جب جگر کی کسی نالی میں رکاوٹ آ جائے صفرا سہی طریقے سے ہمارے جسم میں ضرورت سے زیادہ شامل ہو جائے اور صفرا کی وجہ سے ہمارے جگر معدے میں اور مثانے میں پورے دوران خون میں ایک رطوبت صفرا کے شامل ہونے کی وجہ سے حدت بڑھ جاتی ہے اسی کی وجہ سے تھوڑی تھوڑی علامات شروع ہو جاتی ہیں
جسم میں سے یہ صفراوی مادہ خارج کرنے کے لیے قدرت نے آپ کو ایک ایسا تحفہ دیا جو لاکھوں نہیں چند روپوں میں مل جاتا ہے
ان سب علامات کو ختم کرنے کے لیے آلوبخارا کا پوری دنیا میں کوئی جوڑ پیدا نہیں کیا
آج ہم آپ کو جو نسخہ بتا رہے ہیں وہ انتہائی سادہ اور صدیوں سے آزمودہ ہےآپ نے آلوبخارا اور املی پنسار سے لینا ہے اور اس کو استعمال کیسے کرنا ہے وہ نوٹ کر لیں
آپ نے آلوبخارا کے 7 دانے اور املی کے 5 دانے لینے ہیں
پھر اگر ہو سکے تو مٹی کے برتن میں یا پھر شیشے کے گلاس میں ڈال کر پانی ملا کر رات کو بھگو دیں کچی مٹی کے برتن کا اثر 10 گنا زیادہ بڑھ جاتا ہے اس لیے کوشش کریں کہ مٹی کا برتن ملے اس کو کسی دھات کے برتن میں نہیں بھگونا کیونکہ بجائے فائدے کے نقصان ہو گا صبح ہاتھ سے اچھی طرح مل کر ان کی گھٹلیاں نکال دیں اس میں حسب ذائقہ میٹھا ملا کر نہار پیٹ پی لیں اگر آپ میٹھا نہیں ملانا تو اس میں سیاہ نمک یا سفید نمک بھی ملا سکتے ہیں
سات دن تک مسلسل استعمال کریں ان شاءاللہ جسم ایسے ہو گا کہ جسم میں ٹھنڈک پڑ جائے گی اس نسخے کو کم پیسوں کا سمجھ کر نظر انداز نہیں کریں اس کو آپ نے استعمال کرنا ہے ان شاءاللہ آپ کو بیماری میں افاقہ ہو گا یہ صفرا کو نارمل کرتا ہے جگر معدے اور مثانے کی گرمی کا توڑ ہے آلوبخارا خون کی کمی کو دور کرتا ہے ہائی بلڈ پریشر کے لیے مفید ہے بینائی تیز کرتا ہے گردہ مثانہ کی پتھری کا توڑ ہے نیند کی کمی چڑچڑاپن سر درد دماغی کمزوری معدے کی جلن بخار میں مفید ہے
رمضان المبارک میں افطار کے وقت اس کے استعمال سے جسم کی سارے دن کی گرمی دور ہوتی ہے
1۔ روزانہ ایک دیسی لہسن ضرور کھائیں.
2۔ ناشتے میں ابلے ہوئے انڈے کا استعمال لازمی کریں۔
3۔ ناشتے کے وقت ایک سیب کا استعمال کریں۔
4۔ گھی کی روٹی کی بجائے خشک روٹی استعمال کریں۔
5۔ دن میں 12 گلاس پانی ہر صورت پیئں۔
6۔ ایک دن چھوڑ کر تخم ملنگہ یا اسپغول چھلکا کا استعمال کریں۔
7۔ادرک۔ سونف۔ دار چینی۔ پودینہ۔ چھوٹی الائچی۔
تمام چیزیں تھوڑی مقدار میں لیں۔زیادہ نہ لیں۔انکا قہوہ بنا کے ایک ایک کپ پیئں۔ آدھا لیموں ملا لیں۔ایک دن چھوڑ کر ایک دن پیئں۔
8- روزانہ پانچ یا سات کجھوریں کھائیں.
9- صبح کے وقت بھگو کے رکھے ھوئے بادام چھیل کر کھائیں 12 عدد
10- بوتل اور ڈبے والے juices ترک کر دیں۔ بہت نقصان دہ ہیں۔ان کی جگہ گھر میں Fresh juice بنا کر پیئں۔
11- روزانہ اپنے ہاتھ کی ہتھیلیوں اور پاؤں کے تلووں پر تیل لگا کر سوئیں۔ ناف میں تین قطرے تیل ڈالیں۔ کافی بیماریوں سے محفوظ رکھتا ہے۔
12- تلاوت قرآن پاک، پانچ وقت نماز پابندی سے پڑھیں اور جو تھوڑا سا وقت جب بھی ملے اللہ کا ذکر کریں۔
اگر واک کرنا روزانہ کا معمول نہیں بنا پائے تو وِیک اینڈ کے دو دنوں میں ہی سہی، خوب لمبی واک مار لیا کریں۔ دورانِ خون والی گاڑی کے ایکسلریٹر پر دباؤ بڑھا کر اس گاڑی کو بھگانا ضروری ہے۔ خون کو بدن کی نس نس تک پہنچانا صحت کی طرف لوٹ جانا ہے۔
خون میں جگہ بہ جگہ گانٹھیں پڑ جاتی ہیں، بلڈ کلاٹس کھڑے ہو جاتے ہیں۔ یہ واک کرنے سے ٹوٹتے ہیں۔ دماغ کی باریک ترین شریانوں تک خون پہنچتا ہے تو طبیعت ہشاش بشاش ہو جاتی ہے، ڈیپریشن چھٹ جاتا ہے، صحت مند، مثبت، اور تخلیقی خیالات کی یلغار سی ہونے لگتی ہے۔ مُوڈ یکسر بدل جاتا ہے۔ مسائل کے نت نئے حل نظر آنے لگتے ہیں، اور چڑچڑاہٹ جاتی رہتی ہے۔
گھر بھر میں یہ فضا استوار کریں۔ پیدل چلنے یا تھوڑی دیر بیڈ منٹن وغیرہ کھیلنے جیسی ایکٹوٹی کو خوب celebrate کر کے یوں انجام دیں جیسے یہ بہت ضروری (unavoidable) کام ہو جس بِنا آپ کا گذارا ممکن نہیں۔ نتیجتاً آپ دیکھیں گے کہ گھر میں جھگڑے کم ہو جاتے ہیں۔ ایک دوسرے سے الجھنے کی بجائے، ہنسی خوشی اور جوش و خروش والی فضا پیدا ہوتی ہے۔
آج کی مصروف زندگی میں پیدل چلنے کو وقت نکالنا خوبصورت ترین جہاد ہے۔ بدن کے تھکے ہارے کیمیائی نظام اندر بھونچال آجاتا ہے۔ دل سے جڑی شریانوں میں لہو کی گردش کا میسر آنا گویا زندگی کے مہ و سال کا بڑھ جانا ہے۔
آپ یقین جانیں، ہمارے ہاں ایک ہزار افراد میں سے کوئی نو سو افراد اس نوع کی لاشعوری خود کشی کرنے میں مصروفِ عمل ہیں، ورنہ پاکستان میں صحت مند زندگی کی اوسط عمر 58 برس نہ ہوتی۔ ایسا کیوں ہے کہ جرمنی یا امریکہ جیسے ممالک میں ہم 80 اور 90 سالہ بندے کو جوگنگ کرتا ہوا دیکھتے ہیں؟ روزانہ آٹھ کلومیٹر سائیکل چلانے والے 90 سالہ نوجوان وہاں دیکھے جا سکتے ہیں۔
پاکستان سے متعلق سٹڈیز اور اعدادوشمار کیمطابق یہاں قبل از وقت موت کے بڑے اسباب میں سرِفہرست coronary artery disease ہے، یعنی دل کی شریانوں میں خون کا مناسب مقدار میں نہ پہنچنا۔ اس میں چکنائی سے بنی مرغن غذائیں اور مصالحہ جات کا استعمال تو کنٹریبیوٹ کرتے ہی ہیں، واک کلچر یا فزیکل ایکسرسائز کی کمی "سونے پر سہاگے" کا کام کرتی ہے۔
پچھلے دنوں معروف استاد سکندر حیات بابا نے ایک مختصر پوسٹ لگائی جس کا متن قابلِ توجہ ہے:
"کل رات میں نے امراضِ قلب والے وارڈ میں جو کچھ دیکھا چشم کشا ہے۔ اب اگر مجھ میں حیا ہوئی تو روزانہ آدھ گھنٹہ لازمی پیدل چلا کروں گا، چاہے کانٹوں پر چلنا پڑے۔ بازاری اشیاء سے پرہیز کروں گا ۔ خود اپنے گھر میں بنی زیادہ چکنائی اور مرچ مصا لحہ والی چیزیں بھی نہیں کھاؤں گا۔ سوفٹ دڑنکس سے اتنا دور رہوں گا گویا شراب کی طرح حرام ہو۔ صرف سلاد اور ہری بھری سبزیاں کھاؤں گا، وہ بھی کوشش کر کے زیادہ تر کچی، یا پھر جو زیادہ جلائی گئی نہ ہوں۔ رات کسی صورت بارہ بجے کے بعد نہیں جاگوں گا، چاہے جاگنے پر مجھے انعام مل رہا ہو ۔ نماز کی ہر صورت پاپندی کروں گا۔"
المختصر، واک کرنے سے دل کی صحت میسر آتی ہے جسے طبّی زبان میں cardiovascular fitness کہتے ہیں، اور پھیپھڑوں کی صحت جسے pulmonary fitness کہتے ہیں۔
ایک طالب علم کے لیے واک کرنا کھانا کھانے سے بھی زیادہ اہم شے ہے۔ سُست پڑے رہنے سے آدھے دماغ تک خون پہنچتا ہے۔ ذہن پڑھائی جیسی پیچیدہ مشقّت گوارا کرنے سے انکار کر دیتا ہے۔ نیز، پڑھا ہوا، یاد کیا ہوا مواد دماغ کی تختی پر جم کر نہیں دیتا۔ بچوں کو بتائیں کہ برین سَیلز پر ایسی پڑھائی کا نقش گہرا نہیں ہو پاتا۔ سٹڈیز میں مشغول بچہ اگر یہ کہتا نظر آئے کہ مجھے پڑھا ہوا سبق بھول جاتا ہے تو اُسے بادام کھلانے سے زیادہ کچھ دیر کھیل کُود والا ایکسپوژر دینا ضروری ہے۔ کم سے کم کچھ دیر ذرا تیز قدموں چلنا نماز کی طرح فرض خیال کریں۔
امریکہ میں محکمہ صحت اپنے شہریوں کو تجویز کرتا ہے کہ صحت مند رہنے کو 10 ہزار steps روزانہ پیدل چلا کریں۔ اب موٹے موٹے امریکی اس بات پر کتنا عمل کرتے ہیں، اس سے ہمیں غرض نہیں، تاہم میں نے اپنے ہاں ایک اچھی رُوٹین یوں استوار کی کہ پہلے پہل ذہن کو اعدادوشمار کے ساتھ hook کر کے، ذرا ناپ تول کر واک کرنا شروع کی۔
نوٹ کیا کہ ذرا مناسب رفتار سے چلوں کروں تو میں چار منٹوں میں 1000 قدم پورے کر لیتا ہوں۔ یعنی آٹھ منٹ میں دو ہزار قدم، اور 12 منٹ میں تین ہزار قدم۔ یعنی 24 منٹوں میں 6 ہزار قدم ـــــــ لگ بھگ 40 منٹوں میں دس ہزار قدم بہ آسانی پورے ہو جاتے ہیں۔ گویا 10 ہزارsteps کا سادہ سا مطلب ہے 40 منٹ کی واک۔ آپ چل پڑیں تو اتنے وقت کا احساس ہی نہیں ہوتا۔
آپ کے گھر میں جو افراد ضعیف ہیں، وہ یہ ٹارگٹ دو یا تین حصوں میں تقسیم کر سکتے ہیں۔ صبح سے ظہر تک کے بیچ کسی طور 5 ہزار قدم پورے کرائے جا سکتے ہیں۔ یعنی سات آٹھ منٹ کی واک بنتی ہے۔ پھر عصر سے مغرب کے بیچ۔ پھر مغرب کے بعد کھانے سے پہلے یا کچھ دیر بعد۔
زندگی میں سکون اور خوشی کا مطلب ہے صحت مند ہونا۔ ایک غریب مگر صحت مند فرد ہی اپنی غربت سے لڑ سکتا ہے، اور ایک صحت مند امیر ہی اپنی امارت کا لطف اُٹھا سکتا ہے۔
ایمان کے بعد صحت اِس زندگی کی سب سے بڑی دولت ہے۔ ایمان کا مطلب ہے بعد از موت جی اُٹھنے اور اپنے کیے پر خدا کی عدالت کا سامنا کرنے کے احساس کے ساتھ جینا۔ جبکہ صحت کا مطلب ہے دستیاب وسائل اور وقت کو استعمال میں لانے کی طاقت و صلاحیت۔
صحت کی قدر کریں، اور روزانہ کچھ دیر پیدل چلنا اپنا معمول بنائیں۔یوگا کریں ۔ یہ واک کلچر اپنی زندگی میں یوں اپنائیں کہ دنیا آپ کے دیکھا دیکھی اس کلچر کو اپنانا شروع کر دے۔ یوں آپ کی واک ripple effect پیدا کرے گی ـــــــ ایک لہردار حلقہِ تاثیر! یہ واک صدقہ جاریہ بن جائے گی۔
20/01/2022
جسم کے فالتو بال ختم کرنےکےلیے
یہ سپیشل ان لوگوں کیلئے ہے جو اپنے چہرے اور جسم کے فالتو بالوں سے پرشان ہیں ۔یہ صرف چند دن استعمال کریں آپ کے چہرے کے فالتو بال ہمیشہ کیلئے غائب ہو جائیں گے۔
بہت سی خواتین چہرے پر فالتو بال نکل آنے کی وجہ سے پریشان ہو جاتی ہیں کیونکہ اس کی وجہ سے چہرے کی خوبصورتی میں کافی کمی آ جاتی ہے ۔اکثر خواتین چہرے کے فالتو بالوں سے نجات پانے کیلئے ویکسنگ،تھریڈنگ اور بلیچنگ کا استعمال کرتے ہوئے نظر آتی ہیں۔جن سے چند دنوں کیلئے تو بال صاف ہو جاتے ہیں مگر چند دنوں بعد پھر سے پرشانی کا سامنا کرنا پڑ جاتا ہے تو اس کیلئے آج میں آپ کو ایک زبر دست طریقہ بتارہاہوں جس سے چہرے کے غیر ضروری بال ہمیشہ کیلئے غائب ہو جائیں گے ۔
نمبر1
آپ جیسے جیسے یہ طریقہ استعمال کرتی جائیں گی بال قدرتی طور پر آنا بند ہو جائیں گے اور اس قدرتی طریقے کا کوئی سائیڈ افیکٹ نہیں ہے۔
اجزا
میدہ : 2 کھانےکے چمچ
پھٹکڑی : 1 چٹکی
عرق گلاب : حسب ضرورت
بنانے کا طریقہ
سب سے پہلے ایک برتن لے لیں اور پھر اس میں 2 کھانے کے چمچ میدہ ڈالیں اور پھر اس میں 1 چٹکی پھٹکری اور حسب ضرورت عرق گلاب شامل کر لیں جس سے ایک ہلکا گاڑھا پیسٹ بن جائے۔
طریقہ استمعال
آپ اس پیسٹ کو اپنے پورے جسم پر لگائیں یا صرف غیر ضروری بالوں پر لگالیں جیسے ہی پیسٹ خشک ہو جائے تو ہاتھ کے ساتھ رگڑ کر اتار دیں ۔یہ طریقہ تین چار تک روزانہ باقاعدگی سے استعمال کریں اس سے چہرے کے فالتو بال ہمیشہ کیلئے ختم ہو جائیں گے اور فالتو بال آنا ہمشہ کیلئے بند ہو جائیں گے۔
نمبر2
اس سے فالتو بال آنا ہمیشہ کیلئے بند ہو جائیں گے
اکثرخواتین کے چہرے پر غیر ضروری اور ناپسندیدہ بال ہارمونز پرابلم کی وجہ سے ہوتے ہیں ۔ماہانہ ایام میں بے قاعدگی ہو تو چہرے اور ہاتھوں کے ساتھ ساتھ ٹانگوں پر بھی غیر ضروری بالوں کی افزائش ہو نے لگتی ہے ۔چہرے کے بالوں کو دور یاختم کرنے کیلئے خواتین بلیچنگ ،ویکسنگ یا تھریڈنگ کا بڑی باقاعدگی سے استعمال کرتی ہیں ۔
*مائی پنک ہیئر ریمونگ کریم*
اب نجات پائیں بڑی بڑی کمپنیوں کی بنی مہنگی مہنگی کریموں سے، *آپ سب کی پُرزور فرمائش پر اب حکمت کدہ لایا غیرضروری بالوں کو بہت نرمی کے ساتھ صاف کرنے کے لئے ہیئر ریمونگ کریم*، معیاری اور سستی کریم، جو بناۓ سکن کوسلکی اور خوشبودار، مضر اثرات سے پاک
مائی پنک کریم ۔ 50 گرام = 130 روپے
(١٠٠ گرام٬ ١٥٠ گرام٬ ٢٠٠ گرام٬ ٣٠٠ گرام٬ ٥٠٠ گرام٬ ١٠٠٠ گرام کی پیکنگ بھی دستیاب ہے)
ہر بیماری کے علاج کے لئے حکمت کدہ سے رابطہ کریں, حکمت کدہ المشہور لاہور کا خالص ادویات والا دواخانہ, ہمارے ہاں تمام بیماریوں کا علاج بہت رازداری کے ساتھ کیا جاتا ہے, واٹس ایپ پر رابطہ کریں, نمبر صفر تین صفر تین چار صفر صفر سات دو ایک ایک
حکمت کدہ: حکمت اور دیسی علاج سے متعلق پاکستان کا سب سے بڑا اور مقبول ترین گروپ نیٹ ورک.. حکمت کدہ کے واٹس ایپ پر "نو سو اٹھانوے" گروپس ہیں۔ ہر طرح کے امراض کے علاج اور نسخہ جات کے لئے واٹس ایپ پر رابطہ کریں. حکمت کدہ کا واٹس ایپ پر موجود گروپ جوائن کرنے کے لئے واٹس ایپ نمبر ''صفر تین صفر تین چار صفر صفر سات دو ایک ایک'' پر ایڈ لکھ کر سینڈ کریں
ان نا پسندیدہ بالوں سے چھٹکارہ پانے کے لئے خواتین ہر قسم کے طریقے استعمال کرتی ہیں لیکن ہوتا یہ ہے کہ ہر بار مختلف طریقے استعمال کرنے کے بعد یہ بال اسی شدد کے کیساتھ اگنے لگتے ہیں چہرے کے ان ناپسندیدہ بالوں کی وجہ خواتین پریشان رہتی ہیں ۔
چہرے کے یہ غیر ضروری اور ناپسندیدہ بالوں سے ہمیشہ کیلئے چھٹکارہ حاصل کیا جاسکتا ہے لیکن شرط مستقل مزاجی کی ہے۔
حکمت کدہ - بہترین علاج گاہ - (گروپ نمبر 998)
https://chat.whatsapp.com/FFNOf5rZvBkEc7vVYuv6Rs
اجزاء
انڈے کی سفیدی : 1
مکئی کا آٹا : 1 کھانے کا چمچ
انڈے کا ماسک چہرے کے فالتوں بالوں کو ختم کرنے کیلئے ویکسنگ جیسا کام کرتا ہے یہ بہت آسانی سے گھر پر تیار کیا جاسکتا ہے ۔آپ نے یہ ماسک تیار کرنے کیلئے 1 عدد انڈے کی سفیدی لینی ہے اور اس میں 1 کھانے کا چمچ مکئی کاآٹا شامل کر کے اچھی طرح پھینٹ لیں کہ یہ ایک ہموار پیسٹ بن جائے ۔
طریقہ استمعال
اب اس پیسٹ کو جہاں پر فالتو بال ہیں وہاں پر لگائیں جیسے ہی پیسٹ خشک ہو اس ہاتھ کے ساتھ رگڑ کر اتار لیں ۔یہ طریقہ 1 ماہ تک باقاعدگی سے استعمال کریں آپ کو غیر ضروری بالوں سےنجات مل جائے گی ۔اور اس کا کوئی سائیڈ افیکٹ بھی نہیں ہے۔ایک دن چھور کربھی استمعال کرسکتی ہیں
مطب حکمت کدہ - (گروپ نمبر 998) WhatsApp Group Invite
13/01/2022
20/12/2021
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Address
Rawalpindi
