SCS herbal products

SCS herbal products

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from SCS herbal products, Beauty, cosmetic & personal care, Rawalpindi.

🔅 *Success Chaser Star*

Company that introduces skin care routine and
provide harmless chemical products.... Rawalpindi wahh cantt ( deliveries available all over Pakistan)🔅
for order Whatsapp
03082584387

02/08/2026

Best signature scent 🫀🫠🥰

01/08/2026

رکیں بس ایک سیکنڈ۔۔۔ اپکے لیے اک خاص چیز حاضر ہے 😍😍

چمک ایسی کہ سب دیکھتے رہ جائیں! ✨
کیا آپ بھی پالر جیسا نکھار گھر بیٹھے حاصل کرنا چاہتے ہیں؟ پیش ہے SCS Skin Polish جو آپ کی جلد کو دے فوری گلو اور تازگی۔
■ داغ دھبوں کا خاتمہ
■ فوری وائٹننگ رزلٹ
■ نرم و ملائم جلد 🌸
■ 100% رزلٹ
■ کوئی سائیڈ ایفیکٹ نہیں
■ سب سے بہترین انتخاب
آج ہی آرڈر کریں اور اپنی خوبصورتی کو چار چاند لگائیں!
WhatsApp:






01/08/2026

**SCS Facewash Range – ہر اسکن ٹائپ کے لیے بہترین انتخاب! 🌿✨**

ہر جلد کی ضروریات مختلف ہوتی ہیں، اسی لیے **SCS Facewash Range** ہر اسکن ٹائپ کے لیے ایک مناسب انتخاب پیش کرتی ہے۔

🌹 **Rose Facewash(all skin types__sensitive skin)** – روزانہ صفائی، تازگی اور نرم و ملائم جلد کے لیے۔
✨ **Glutathione Glow Facewash(best for normal to oily)** – ڈل اور بے رونق جلد کو صاف کرنے اور قدرتی گلو کے لیے۔
🍊 **Vitamin C Facewash(for all skin types)** – جلد کو فریش، روشن اور ریوائیٹلائز کرنے میں مدد کے لیے۔
💚 **Salicylic Anti-Acne Facewash(oily_combination)** – آئلی اور ایکنی پرون جلد کی مؤثر صفائی کے لیے۔

**اپنی اسکن ٹائپ کے مطابق فیس واش منتخب کریں اور روزانہ صبح و شام استعمال کو اپنی اسکن کیئر روٹین کا حصہ بنائیں۔**

**SCS Facewash Range — ہر اسکن کی ضرورت، ایک بہترین حل!** ✨💚

30/07/2026

SCS Hair Oil And Shampoo
رکیں رکیں !🔔🔔🔔🔔🔔🔔
🔶🔔کیا آپ بھی بالوں کے مسائل کا حل تلاش کرنا چاہتے ہیں آپ اس وقت درست جگہ پر ہیں 🙋👇🏼👇🏼👇🏼اپکے تمام مسائل کا حل 1 بار ضرور استعمال کریں ۔۔۔ اور رزلٹس خود دیکھیں 👀💚💚💚💚
*Natural Growth oil & Natural Growth Shampo
*نیچرل گروتھ تیل اور شیمپو*

*حلال پروڈکٹ*

__یہ 21 جڑی بوٹیوں سے تیار کیا گیا _اسہ میں شامل چند اہم اجزا درج ذیل ہیں ہیں_
بلایلا،
ہلیلہ
چٹامنسی
گل سرخ
نرکچور
کپور کچہری
اور ۱۰ آئل
تل کا تیل ،بادام کا تیل ،کدو کا تیل ،چنبیلی کا تیل ،زیتون کا تیل،کلونجی کا تیل، بیضا ع مرغ ،ناریل کا تیل،سرسو کا تیل

*سلفیٹ ,پیرابن اور دوسرے نقصان دہ اجزاء سے پاک ہے*

یہ ہماری جلد کو درج ذیل فائدے دیتا ہے
*🔅بالوں کو لمبا کرتا ہے*
*🔅بالوں میں سے خشکی اور سکری کو ختم کرتا ہے*
*🔅 دو منہ بال ختم کرتا ہے*
*🔅گرتے بالوں کو روکتا ہے اور مضبوط بناتا ہے*
*🔅بالوں کی گروتھ میں اضافہ کرتا ہے*
*🔅بالوں میں خوبصورتی اور دلکشی پیدا کرتا ہے*
*🔅اس کے استعمال سے بالوں کے تمام مسائل حل ہو جائیں گے*

_چھوٹے بچے بچیوں کو بھی استعمال کروا سکتے ہیں_

29/07/2026

SCS herbal products
For order
Whatsapp
03082584387

28/07/2026

فیس واش استعمال کرنے کا صحیح طریقہ

فیس واش کا صحیح استعمال آپ کی جلد کو صاف اور صحت مند رکھتا ہے۔ درج ذیل طریقہ اپنائیں:

*_1. چہرے کو گیلا کریں:_*

سب سے پہلے اپنے چہرے کو نیم گرم پانی سے اچھی طرح گیلا کریں۔

یہ جلد کے مساموں کو کھولنے میں مدد کرتا ہے، جس سے فیس واش بہتر طریقے سے اثر دکھاتا ہے۔

*_2. فیس واش لیں:_*

ہتھیلی پر تھوڑی مقدار میں فیس واش لیں (چنے کے دانے جتنا کافی ہوتا ہے)۔

اگر فیس واش جھاگ والا ہے تو اسے ہلکا سا ہاتھوں پر مل لیں۔

*_3. چہرے پر لگائیں:_*

فیس واش کو چہرے پر نرمی سے لگائیں۔

انگلیوں کے پوروں سے گول گول حرکت میں رگڑیں، خاص طور پر پیشانی، ناک، اور ٹھوڑی کے گرد۔

آنکھوں کے گرد حصے کو دھونے سے گریز کریں، کیونکہ یہ حساس ہوتا ہے۔

*_4. 20-30 سیکنڈ تک مساج کریں:_*

جلد کو گہرائی سے صاف کرنے کے لیے فیس واش کو کم از کم 20-30 سیکنڈ تک لگائیں۔

یہ گندگی، تیل، اور میک اپ کے ذرات کو ہٹانے میں مدد دیتا ہے۔

*_5. دھو لیں:_*

چہرے کو صاف پانی سے اچھی طرح دھو لیں۔

یہ یقینی بنائیں کہ فیس واش کے تمام اجزاء جلد سے ہٹ گئے ہوں۔

*_6. تولیے سے خشک کریں:_*

چہرے کو نرم تولیے سے آہستہ آہستہ خشک کریں۔
#

24/07/2026

جب لوگ پوچھیں: "اتنا Glow کیسے آ گیا؟" 😍
میں:
"بس راز نہیں بتاتے... Skin Polish استعمال کرتے ہیں!" 😎✨
اب ہر کوئی پوچھے گا: "فلٹر لگایا ہے یا واقعی اتنا Glow ہے؟" 🤭🌟
💛 صاف، نرم اور چمکدار جلد کے لیے اپنی بیوٹی روٹین میں Skin Polish ضرور شامل کریں۔
📩 آرڈر کے لیے ابھی انباکس کریں۔

24/07/2026

✨ *Hair Fall Care Deal* ✨
*Nourish Your Hair & Support Stronger Looking Hair with Our Oil + Shampoo Combo* 💖

20/07/2026

✨ SCS Hair Repair Keratin Shampoo کے فوائد ✨
🌟 بالوں اور اسکالپ کی گہرائی سے صفائی کرتا ہے۔
🌟 اضافی آئل، گرد اور میل کو صاف کرتا ہے۔
🌟 بالوں کو نرم، سلکی اور چمکدار بناتا ہے۔
🌟 روکھے اور بے جان بالوں کو نمی فراہم کرتا ہے۔
🌟 کمزور اور ڈیمیج بالوں کو ریپیر کرنے میں مدد دیتا ہے۔
🌟 بالوں کی جڑوں کو مضبوط بنانے میں معاون ہے۔
🌟 خشکی اور خارش کو کم کرنے میں مددگار ہے۔
🌟 بالوں کے ٹوٹنے اور فریزینس کو کم کرتا ہے۔
🌟 بالوں کو صحت مند، ہموار اور مینیج ایبل بناتا ہے۔
🌟 ہر قسم کے بالوں (Dry, Oily, Normal) کے لیے موزوں ہے۔
💜 Price: Rs. 1350/- Only
📦 200ml | Suitable for All Hair Types
📩 ابھی آرڈر کریں اور اپنے بالوں کو دیں صحت مند، نرم اور چمکدار لک! ✨💕

06/07/2026

🌿🍋 SCS Herbal Wax & Lemon Wax 🍋🌿

الحمدللہ! ہماری دونوں ویکسز Herbal Wax اور Lemon Wax بہترین کوالٹی کی ہیں، اور دونوں کی پرائس ایک جیسی ہے۔ ✨

🎁 خاص آفر:
ہر ویکس کے ساتھ 50 ویکس اسٹرپس بالکل فری دی جاتی ہیں۔

💚 Herbal Wax ان لوگوں کے لیے بہترین انتخاب ہے جو ہربل پروڈکٹس کو ترجیح دیتے ہیں۔
🍋 Lemon Wax ان لوگوں کو زیادہ پسند آتی ہے جو لیمن بیسڈ پروڈکٹس استعمال کرنا پسند کرتے ہیں۔

ہر انسان کی جلد مختلف ہوتی ہے، اس لیے ضروری نہیں کہ جو پروڈکٹ ایک شخص کو سوٹ کرے وہ دوسرے کو بھی ویسا ہی رزلٹ دے۔ اپنی Skin Type اور پسند کے مطابق Herbal Wax یا Lemon Wax کا انتخاب کریں۔

✨ دونوں ویکسز غیر ضروری بالوں کو جڑ سے صاف کرنے میں مدد دیتی ہیں اور جلد کو نرم اور ہموار محسوس کرواتی ہیں۔

💛 اپنی پسند اور اپنی سکن کے مطابق ویکس منتخب کریں اور بہترین رزلٹس حاصل کریں۔

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Rawalpindi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address


Rawalpindi