Rizwan Shaiq

Rizwan Shaiq

Share

#muammed #Rizwan #Shaiq
#muammed #Rizwan #Shaiq #Azad #kashmir #Neelum #Velley

21/06/2026

لگاو دم مٹأو غم
ایک پوسٹ پہ 391 لوگوں کی گالیاں
مگر اگلے دن پھر ایکشن کمیٹی کے خلاف پوسٹ
اسے کہتے ہیں
عقلمند اوردانشور بندہ

11/06/2026

منزل قریب ہے
تحریک اپنے حتمی مقصد کی طرف کامیابی سے بڑھ رہی ہے
آواز دو ھم ایک ہیں ✊
More power To JKJAAC

02/10/2025

مذاکرات کی کوئی اپڈیٹس ہو کسی دوست کے پاس

01/10/2025

یا اللہ رحم فرما
کشمیر سارا لہو لہان ہے

01/10/2025

میرے خیال میں کشمیر میں مسائل کا حل فورآ اسمبلی توڑ کر الیکشن کرانے جائیں اور عوامی ایکشن کمیٹی کو الیکشن لڑنے کا موقع دیا جاے تاکہ وہ اسمبلی پہنچ کر قانون سازی کریں'

28/09/2025

سیاسی لیٹروں کے سہولت
کار بھی آج سکرین سے آوٹ
پتا کرنا کدھر چلے گیے

28/09/2025

یا اللہ جتنــے بھــی ہمـارے بھــائی اپنے حــق کے لیئـے نکلے ہیـں ان سب کی مــــدد فــــرما 🤲🏼
آمیــــن

28/09/2025
28/09/2025

کشمیریوں کی چاند رات نکلو اپنے حق کی خاطر

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Rawalpindi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address


Rawalpindi
SHAIQ