Azka

Azka

Share

humble

09/03/2025
28/09/2024

ادب، لحاظ اور مروت نے مجھ کو
چپ کرا رکھا ہے،
ارے جاؤ ! سر نہ کھاؤ،
میں نے سب کو آزما رکھا ہے۔۔!

28/09/2024

اگر تم میرے اور
کسی دوسرے شخص کے درمیان متذبذب ہوجاؤ
تو مجھے مت چننا_____

23/09/2024

ہمیں نہیں پسند بے شماروں میں شمار ہونا ہم اگر ..!!
دوستی بھی کرتے ہیں تو شراکت برداشت نہیں کرتے 🖤

21/09/2024

خوش رنگ خوش لباس ہیں لیکن اُداس ہیں
تیرے لئے تو خاص ہیں لیکن اُداس ہیں

ہم لوگ ہیں اسیر محبت کے بس میاں!
یعنی نظر شناس ہیں لیکن اُداس ہیں

سہمے ہوئے ہیں دونوں بچھڑنے کے خوف سے
ہر وقت آس پاس ہیں لیکن اُداس ہیں

ہر دردِ ہجر ہم نے سہا کچھ نہیں کہا
ہر غم سے ناشناس ہیں لیکن اُداس ہیں

ہم شوخ تیری آنکھ سے اوجھل ہیں کس لئے
ہونٹوں کی ہم مٹھاس ہیں لیکن اُداس ہیں

اردو زباں کے رنگ میں رنگے ہیں شوخ جی
یعنی سخن شناس ہیں لیکن اُداس ہیں

21/09/2024

دل کی رگ رگ نچوڑ لیتا ہے!!!
عشق جب ہجر کی چادر اوڑھ لیتا ہے!!!

21/09/2024

کہتی ہے ....!!
مان لیں کہ آپ کے پاس بھلے حُسن ہو ۔ ۔ خوبصورت آنکھیں ہوں ،
دلکش داڑھی اور جان لیوا مسکراہٹ ہو
لیکن مجھ جیسی چاہنے والی نہ ہو تو یہ سب فضول ہے۔

21/09/2024

*خوبصورت ہوتی ہیں وہ روحیں، جو اختلاف کے باوجود نرم دل رکھتی ہیں..♥️🤍♥

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Rawalpindi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Rawalpindi