PmlN Official Smt Swl

PmlN Official Smt Swl

Share

PMLN Social Media Officel Page Sahiwal

26/07/2026

باپ کا رتبہ بہت بلند ہے اپنے باپ کی قدر کریں یہ چلے جائیں تو دوبارہ نہیں ملتے

25/07/2026

بارشوں میں قیمتی جانیں ضائع ہو رہی ہیں 💔🚨💔😭🥲💔
شیخوپورہ ہیڈ روشن دین کے قریب
مسافربس پر بجلی کے تار گرگئے

کرنٹ لگنے سے بس کنڈیکٹر جاں بحق 6 زخمی
مسافروں نے بس سے چھلانگیں لگاکرجانیں
بچائیں
ذخمیوں کوڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کیا گیا
ریسکیو
شیخوپورہ 4 زخمیوں کی حالت تشویشناک

23/07/2026
21/07/2026

Good work Qasim Nadeem

21/07/2026

مظفرآباد کی سرزمین آج اپنے محبوب قائد کے استقبال میں جوش و جذبے سے گونج اٹھی۔ قائد محمد نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی آمد پر عوام کا والہانہ استقبال اس محبت کا واضح ثبوت ہے۔ ❤️

21/07/2026

نوازشریف کو غدار کہنے والے بھول جاتے ہیں کہ یہی وہ رہنما ہیں جنہوں نے برہان وانی کی جدوجہد کو عالمی سطح پر اجاگر کیا۔
یہی وہ قائد ہیں جنہوں نے چھ ایٹمی دھماکوں کے ذریعے پاکستان کو ناقابلِ تسخیر بنایا۔
اگر ایسے کارنامے کرنے والا شخص غدار کہلاتا ہے، تو پھر ہم سب کو بھی اسی صف میں کھڑا سمجھا جائے۔

21/07/2026

جب نوازشریف نے کشمیر کا مقدمہ دنیا کے سامنے رکھا تو انہوں نے اقوامِ متحدہ کے اجلاسوں میں بارہا کشمیر کا ذکر کیا۔
ان کی تقریروں میں کشمیر کی گونج 23 مرتبہ سنائی دی، جو اس بات کا ثبوت ہے کہ انہوں نے کشمیری عوام کی آواز کو عالمی سطح پر بلند کیا۔

21/07/2026

مظفرآباد نے اپنے محبوب قائد محمد نوازشریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کا پُرجوش استقبال کیا۔ عوام کا جوش اس بات کی گواہی دے رہا ہے کہ کشمیر اور نوازشریف کا رشتہ آج بھی مضبوط ہے۔

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Sahiwal?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Address


Highe Street Sahiwal
Sahiwal
57000