F & Aziz Essentials
✨ F & Aziz Essentials ✨
🧴 Skin Care • Hair Care • Beauty Essentials💖
🌸 Quality Products | Beauty Consultant🫰
📞 03403409673
📩 For Orders & Details✨
15/09/2026
ایکنی سیریز کا اگلا مرحلہ! ✨
ایکنی کیا ہے، اس کی اقسام اور وجوہات کے بارے میں ہم نے کافی کچھ سمجھ لیا۔
لیکن اب سب سے اہم سوال! 👀
ایکنی ہو تو کیا استعمال کریں؟
ان شاء اللہ کل سے ہم بات کریں گے:
🌸 مختلف اقسام کی ایکنی کے لیے مناسب مصنوعات
🌸 مختلف جلدوں کے لیے کون سی پروڈکٹ بہتر ہے؟
🌸 پروڈکٹ میں شامل اجزاء اور ان کے فوائد
🌸 پروڈکٹ استعمال کرنے کا درست طریقہ
🌸 اور صارفین کے تجربات اور نتائج
یعنی صرف پروڈکٹ کا نام نہیں، بلکہ اس کے پیچھے موجود پوری معلومات بھی آپ کے ساتھ شیئر کروں گی۔
کل سے ایکنی سیریز کا نیا اور اہم مرحلہ شروع ہوگا۔ 🤍
فالو ضرور کریں تاکہ اگلی ویڈیو آپ سے رہ نہ جائے۔
15/09/2026
ایکنی کے بارے میں بنیادی معلومات مکمل، اب باری ہے صحیح پروڈکٹ اور صحیح اجزاء کو سمجھنے کی ✨
ان شاء اللہ اگلی پوسٹس/ویڈیوز میں ایکنی کے لیے مناسب پروڈکٹس، اجزاء اور جلد کی قسم کے مطابق مکمل معلومات شیئر کروں گی۔ 🤍
سکن کیئر پروڈکٹس اور میک اپ پروڈکٹس بھی ایکنی کی وجہ بن سکتی ہیں؟؟؟آئیں ویڈیو میں جانتے ہیں ❤️
ایکنی ہے؟تو یہ غلطی نہ کریں...
سٹریس بھی اپنی کی وجہ بن سکتا ہے.. اپنی جلد کے ساتھ اپنے ذہنی سکون کا بھی خیال رکھیں 🌸❤️
09/09/2026
میں نے دیکھا سب chatgpt بہن سے اپنی فوٹو بنوا رہے ہیں ویسے تو کبھی کوئی ٹرینڈ فالو نہیں کیا لیکن یہ کر لیا (تالیاں ہونی چاہئے مجھ جیسی نکمی کے لیے)👏👏
پھر chatgpt بہن نے بولا کہ لاسٹ ویک سے جو ڈسکس ہوا اس سے ریلیٹڈ بنا دیتی ہوں میں نے بولا جی حضور (توبہ اللہ معاف کرنا ایسا کچھ نہیں بولا )🤭🤭
پھر آخر یہ پوٹو (فوٹو) بنا دی باجی نے 💕
ضرور کمنٹ میں بتائیں کیسے لگی؟؟✨
اچھا سا ایک لائن کا کمنٹ اور لائک کرتے جائیں مجھے بھی سپورٹ کی ضرورت ہوتی ہے 😢
Next part means Part 2 ...
ہارمونز کا تبدیل ہونا بھی ایکنی کی وجہ بن سکتا ہے؟
ایکنی صرف آئلی سکن کا مسئلہ نہیں، وجہ جاننا بھی ضروری ہے! ✨
Category
Address
Islamabad
Sargodha
Opening Hours
| Monday | 10:00 - 17:00 |
| Tuesday | 10:00 - 17:00 |
| Wednesday | 10:00 - 17:00 |
| Thursday | 10:00 - 17:00 |
| Friday | 09:00 - 17:00 |
| Saturday | 10:00 - 17:00 |
| Sunday | 10:00 - 17:00 |
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when F & Aziz Essentials posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.
