Mian Mushtaq Pathan
موسیٰ نے جس طرح کبھی ہارون کو مانگا تھا
مصیبتوں میں ایسے مجھے اک شخص چاہیے ہے
😍✨🥀🔥
پھر اُس نے بھی مجھے میری اوقات دکھا دی
پھر میں نے بھی خود پر لعنت بھیج دی 🥺
میں کیسے کہوں آزادی مبارک؟ 🇵🇰
جس ملک میں قائداعظم کی تقاریر پر مشتمل کتاب کو یہ کہہ کر پابندی لگا دی جائے کہ یہ ملکی سلامتی کے لیے خطرہ ہے…
پھر سوال تو بنتا ہے: خطرہ کتاب میں تھا یا کہیں اور ؟ 🖤
07/08/2026
تمہارا ایک میسج 📥
ھماری پکی پکی پکی دوستی کروا سکتا تھا 🤭
22/07/2026
وہ جب آئۓ گا،دیکھے گا تو مجھ سے پوچھے گا..
یہ کس کا ہجر ہے؟،یہ کون کھا گیا تم کو..؟🖤🔥
22/07/2026
مذہبی محبوبہ، ان پڑھ بیوی اور دیہاتی دوست تینوں وفادار ہوتے ہیں ـــــــ!💜
(سعادت حسن منٹو)
20/07/2026
" دُنیا تو چھوڑو کب سگی رہی ہے کِسی کی لیکن جب اپنی سگی ماں بھی بد دعائیں اور طعنے دینے لگے تو اذیت تو ہوتی ہے نہ! ۔ " 💔🙂
Category
Website
Address
Sargodha District
Sargodha
40100
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when Mian Mushtaq Pathan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.
