Apna dasi kisaan

Apna dasi kisaan

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Apna dasi kisaan, Health/Beauty, Sialkot.

06/07/2026

اور یجنل ویسٹ ڈی کمپوزر کا کمال فصلوں کی لاگت کم پیداوار میں اضافہ۔۔

ویسٹ کپور اور گوبر سے آرگینک کھار بنانے کا مکمل۔۔

والے پانچواں کلچر ملٹی پلائی DKC۔۔
https://youtu.be/KpwznKlErZu

31/05/2026

روٹی کھانے سے زیادہ وقت
روٹی پکانے میں لگتا ہے

اور روٹی پکانے سے زیادہ وقت
روٹی کمانے میں لگتا ہے

اور روٹی کمانے سے بھی زیادہ وقت
روٹی اگانے میں لگتا ہے

اس لیے ہر نوالہ
شکر اور خوشی کے ساتھ کھایا کریں،
اور روٹی پکانے والے
کمانے والے
اور اگانے والے
سب کا احترام اور اللہ کا شکر ادا کیا کریں۔
شادیوں کے موقع پر
اپنی پلیٹ اتنا کھانا ڈالیں جتنا کھا سکتے ہیں۔
اپنے گھروں میں روٹیاں اتنی پکائیں جتنی کھانی ہوں۔
زیادہ پکا کر چھان پورے میں بچنا یہ بھی رزق کی بےحرمتی ہے۔
🌹....

25/05/2026

جانوروں کے گوبر پیشاب اور گڑ سے آرگینک کھاد بنانے کا طریقہ
مکمل پریکٹیکل ویڈیو

آپ کا اپنا محمد لطیف تحصیل پسرور ضلع سیالکوٹ شہدوں کی سرزمین چارواہ سے
https://youtu.be/iHStxTHgPQA

21/04/2026

گندم کٹائی اور توڑی بنانے والی ہارویسٹر

21/04/2026

گندم کٹائی اور توڑی بنانے والی ہارویسٹر

11/04/2026

اسلام علیکم
کسان دوستوں کیلئے بہت ہی فائدے مند ویڈیو گھر کا کوکنگ آئل کیمیکل سے پاک
محمد لطیف تحصیل پسرور ضلع سیالکوٹ شہدوں کی سرزمین چارواہ سے
میں نے ایک کنال 10 مرلے میں ہائبرڈ کینولا لگایا تھا ماشاءاللہ اچھی پیداوار آئی ہے۔۔
ایک کنال 10 مرلے سے 4من 20 کلو پیداوار آئی ہے یہ کنولا اپنے گھر میں کوکنگ آئل کے طور پر استعمال کریں گے اس کھل جانوروں کو استعمال ہوگی ۔
سب کسان دوستوں کو یہ کینولا لگانا چاہیے تاکہ گھر کا
کوکنگ آئل حاصل ہو ۔
واریٹی Hc 022
سب کا بہت بہت شکریہ
کوکنگ آئل کیلئے ہائبرڈ کینولے کی ہارویسٹنگ مکمل

واریٹی 022 Hc

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Sialkot?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Sialkot