Crown&Curl
Premium Hair Care for Every Crown ✨
🌿 Hair Oils | 🪮 Combs | 🎀 Hair Accessories
Healthy Hair • Beautiful Curls • Everyday Confidence
17/10/2026
🌿 بال روکھے، بےجان اور الجھے الجھے رہتے ہیں؟ ✨
مہنگے ٹریٹمنٹ سے پہلے اپنی بالوں کی دیکھ بھال کا یہ آسان طریقہ آزمائیں! 💚
🏡 آج کی ہوم ریمیڈی
✨ 1 چمچ ایلوویرا جیل
✨ 1 چائے کا چمچ ناریل کا تیل
طریقہ استعمال:
دونوں چیزوں کو اچھی طرح مکس کریں، بالوں کی لمبائی اور سروں پر لگائیں اور 15–20 منٹ بعد شیمپو سے دھو لیں۔
🌸 یاد رکھیں: ہر بال کی ضرورت مختلف ہوتی ہے، اس لیے پہلے تھوڑی مقدار میں پیچ ٹیسٹ کریں۔ یہ ریمیڈی خشکی اور الجھاؤ میں کچھ مدد دے سکتی ہے، لیکن بالوں کے گرنے کا یقینی علاج نہیں۔
💚 خوبصورت بال اتفاق سے نہیں، مسلسل دیکھ بھال سے بنتے ہیں!
👑 Crown & Curl — آپ کے بالوں کی دیکھ بھال، محبت کے ساتھ۔
آپ اپنے بالوں کا سب سے بڑا مسئلہ کمنٹ میں بتائیں:
🌿 خشکی | 🌸 روکھا پن | 💚 بالوں کا گرنا
چھلڑے چھلڑے وال
تیریاں ریساں کون کرے
بس ایک میسج
اور ہمارا ہربل آ ئل آپ کے پاس
15/10/2026
فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
゚
14/10/2026
اللہ اللہ
اتنی تو میں بھی مشہور نہیں
جتنا میرا یہ ہربل آ ئل ہے یہ مجھے آج صبح پتہ چلا جب میں اپنے کنٹیکٹ لسٹ میں سے کسی ایک کنٹیکٹ پہ اس کا اسٹیٹس دیکھا اس کے ریوو دیکھے
میرا تو دن بن گیا 🫰🏻✨🤗
13/10/2026
آپ اگر ٹھیک سے آ ئلنگ کرتے ہیں روٹین سے کرتے ہیں تو بالوں میں فرق پڑتا ،پودوں کی کئیر کریں تو وہ بھی ہرے بھرے ہو جاتے
یہ تو پھر آپ کے اپنے بال ہیں آپ کا تاج ہیں
شاور لینے سے پہلے آ ئلنگ ضرور کریں
جو بھی آ ئل آپ استعمال کرتے ہیں خواہ وہ سرسوں ہے یا ناریل
یا ہمارا ہربل آ ئل
آپ ہربل ا ئل بالوں کی گروتھ اور ان کی اچھی دیکھ بھال کے لئیے
ہمارا کراون اینڈ کرل کا آ ئل آ رڈر کر سکتے ہیں
یا کوئی بھی بیس آ ئل آ رڈر کر سکتے ہیں اگر آپ انٹرسٹڈ ہیں تو واٹس ایپ پہ آ رڈر کر سکتے ہیں
03207225286
سوچ رہیں ہیں
آ رڈر کرنے کے لئیے یہ ہئیر کئیر ہربل سے بنی
آ ئٹمز
تو دیر کس بات کی
اللہ جی تو مہربان ہیں
نقل والا دوکان سے خریدا گیا
اصل والا اپنے بیجوں سے نکلوایا گیا کولڈ پریسڈ
بس یہی نہیں
بلکہ آپ کو ہربل آ ئل بھی ملے گا جو آپ کے بالوں کو بہت آ ہستگی سے ایک دو بار کے استعمال سے ایسی پیاری چمک لٹا دے گا
آ رڈر کرنے کے لئیے آپ کو
واٹس ایپ استعمال کرنا ہوگا ,
03207225286
Category
Address
Punjab
Sialkot
38000
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when Crown&Curl posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.
