Cutis Laser & Aesthetics Studio
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Cutis Laser & Aesthetics Studio, Skin Care Service, Sana Center, Kotli Loharan (West), Sialkot.
جدید ٹیکنالوجی کے ساتھ چہرے اور جسم کے غیر ضروری بالوں
کا مکمل خاتمہ، ہائیڈرافیشل سروسز، چہرے کے داغ، تل، موہکے
وغیرہ کا علاج اب آپ کے اپنے علاقہ کوٹلی لوہاراں میں ممکن-
08/07/2026
صحت مند جلد اور بہترین توانائی کے لیے ہائیڈریٹ رہنا سب سے ضروری ہے۔ آج ہی سے پانی کی مقدار پوری کریں اور خود کو توانا رکھیں۔
🌟 Real words from a happy client! 🌟
There's nothing more rewarding than hearing our clients share their experience. Not only is she loving her laser hair removal results, but she's also recommending our HydraFacial, microneedling, and other skin treatments based on her own experience.
Thank you for your trust and kind words. Your confidence is our greatest achievement. 💙
If you're ready to start your own skin journey, we'd love to help you achieve healthy, glowing, confident skin.
📩 Book your consultation today!
03/06/2026
✨ لیزر ہیئر ریموول سمر اسپیشل آفر ✨
غیر ضروری بالوں کو کہیں الوداع اور پائیں نرم، صاف اور پُراعتماد جلد! 🌸
💥 فل فیس + ہاف آرمز + ہاف لیگز
15,000 روپے کی بجائے صرف 7,500 روپے میں
🔥 50% تک خصوصی رعایت
⏳ محدود مدت کے لیے
📍 ثناء سینٹر، کوٹلی لوہاراں مغربی، سیالکوٹ
📞 0308-2611001
✨ خوبصورتی، اعتماد اور مستقل نتائج — ایک ہی جگہ! ✨
19/05/2026
🌙 عید اسپیشل آفر 🌙
اپنی خوبصورتی کو دیں نئی چمک
اور عید پر پائیں بے داغ، نرم اور دلکش جلد 💖
💎 ہائیڈرافیشل + فل فیس لیزر ہیئر ریموول
🔥 11,000 کے بجائے اب صرف 5,500 روپے 🔥
🎉 50٪ تک خصوصی رعایت 🎉
✔ چمکدار اور روشن جلد
✔ غیر ضروری بالوں سے نجات
✔ جدید اور محفوظ ٹریٹمنٹ
⏳ آفر محدود مدت کے لیے
📅 26 مئی 2026 تک
📍 ثناء سینٹر، کوٹلی لوہاراں مغربی، سیالکوٹ
📞 0308 2611001
📅 آج ہی اپنی اپائنٹمنٹ بک کروائیں
اور اس عید پر اپنی خوبصورتی کو بنائیں سب کی توجہ کا مرکز ✨
17/05/2026
جدید ٹیکنالوجی کے ساتھ چہرے اور جسم کے غیر ضروری بالوں کا مکمل خاتمہ، ہائڈرافیشل سروسز، چہرے کے داغ، تل، موہکے وغیرہ کا علاج اب آپ کے اپنے علاقے کوٹلی لوہاراں میں ممکن۔
فراہم کی جانے والی خدمات/علاج
لیزر ہیئر ریموول
وائٹننگ ڈرپس
مائیکرو نیڈلنگ
مہاسے اور مہاسوں کے داغ
رنگت کی خرابی/چھائیاں
ہائڈرا فیشل
میزو تھراپی
لیزر کے ذریعے تل/مسے بنانا
سکن پی آر پی (پلیٹلیٹ رچ پلازما)
ڈارک اسپاٹس اور ڈارک سرکلز
کلینک ایڈریس:
ثناء سینٹر، کوٹلی لوہاراں مغربی، سیالکوٹ
رابطہ نمبر: 03082611001
28/04/2026
ہائیڈرا فیشل پر فلیٹ 60٪ ڈسکاؤنٹ!
اپنی جلد کو دیں وہ چمک جس کی وہ مستحق ہے۔
جلدی کریں! یہ آفر صرف 7 دن کے لیے ہے(27 اپریل سے 04 مئی)
ابھی اپنی اپائنٹمنٹ بک کریں اور حاصل کریں تازہ، خوبصورت اور چمکدار جلد!
28/04/2026
This is to inform that our clinic has been relocated to a new address.
New Address: Sana Center, Kotli Loharan West.
Effective From: 20 April 2026.
All services will continue as usual. For inquiries, please contact: 03082611001
03/02/2026
Tips For Glowing Skin
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Sana Center, Kotli Loharan (West)
Sialkot
