Learning English easily

Learning English easily

Share

Through this page students will be able to learn English grammar easily

08/01/2024
Paul Collingwood English Cricketer 07/08/2023

subscribe to my channel

Paul Collingwood English Cricketer Paul David Collingwood MBE (born 26 May 1976) is an English cricket coach and former player, who played in all three formats of the game internationally for ...

05/08/2023

‎‏ایک بچے کے والدین ہرسال اسے ٹرین میں اس کی دادی کے پاس گرمیوں کی چھٹیاں گزارنے کے لیے لے جاتے۔
‎ پھر وہ اسے چھوڑ کر اگلے دن واپس آجایا کرتے تھے۔

‎پھر ایک سال ایسا ہوا کہ بچے نے ان سے کہا: "میں اب بڑا ہو گیا ہوں، اگر اس سال میں دادی کے پاس اکیلا چلا گیا تو کیا ہوگا ؟"

‎والدین نے مختصر بحث کے بعد اتفاق کر لیا اور پھر مقررہ دن اسٹیشن کے پلیٹ فارم پر پپہنچ گٸے والد نے جونہی کچھ سفرکی ہدایات دینا شروع کیں
‎تو بیٹا اکتاہٹ بھرے لہجے میں کہنے لگا
‎: اباجان ! "میں ہزار مرتبہ یہ ہدایات سن چکا ہوں

‎ٹرین کے روانہ ہونے سے ایک لمحہ پہلے، اس کے والد اس کے قریب آئے اور اس کے کان میں سرگوشی کی:
‎"یہ لو، اگر تم خوفزدہ ہو یا بیمار ہو تو یہ تمہارے لیے ہے" اور اپنے بچے کی جیب میں کچھ ڈال دیا۔

‎بچہ پہلی بار والدین کے بغیر ٹرین میں اکیلا بیٹھا تھا،
‎وہ کھڑکی سے زمین کی خوبصورتی کو دیکھتا رہا اور اپنے اردگرد اٹھنے والے اجنبیوں کا شور سنتا رہا ،کبھی اپنی سیٹ سے اٹھ کر کیبن سے باہر نکلتا تو کبھی اندر چلاجاتا۔

‎یہاں تک کہ ٹرین کے ٹی ٹی نے بھی حیرانگی کا اظہار کیا اور اس سے بغیر کسی ساتھی کے اکیلے سفر بارے سوال کیا۔
‎اسی طرح ایک عورت نے اسے اداس دیکھ کر گھورا ۔
‎لڑکا شدید الجھن میں تھا یہاں تک کہ اس نے محسوس کیا کہ اس کی طبیعت ٹھیک نہیں ہے۔

‎پھر وہ خوفزدہ ہو گیا... یہاں تک کہ وہ اپنی کرسی پر سے گر گیا اور اس کی آنکھیں آنسوؤں سے بھر گئیں۔
‎اس لمحے اسے اپنے باپ کی سرگوشی یاد آئی کہ فلاں لمحے اس نے میری جیب میں کچھ ڈالا تھا۔

‎اس نے کانپتے ہوئے ہاتھ سے جیب میں تلاش کیا تو چھوٹا سا کاغذ ملا۔ اس نے اسے کھولا: تو لکھا تھا
‎ ’’بیٹا، میں ٹرین کے آخری ڈبے میں ہوں۔‘‘
‎یہ الفاظ پڑھتے ہی گویا اس کی روح لوٹ آٸی ۔

‎ زندگی بھی ایسی ہی ہے، والدین اپنے بچوں کے پروں کو چھوڑتے ہیں، انہیں خود پر اعتماد دلاتے ہیں.. لیکن جب تک زندہ ہیں
‎ آخری کیبن میں موجود رہتے ہیں .. اس لیے کہ یہ ان کے لیے
تحفظ کے احساس کا ذریعہ ہے
💞💞💞💞💞

03/08/2023

‏گھر کی چٹائی اسپتال کے بیڈ سے بہتر ہے اور رزق کی تنگی سانس کی تنگی سے بہتر ہے ہمیشہ اپنے پروردگار کا شکر ادا کریں❤️

MIchael Vaughan cricketer 01/08/2023

please subscribe to my channel

MIchael Vaughan cricketer Michael Paul Vaughan OBE (born 29 October 1974)[1] is an English cricket commentator and former cricketer who played all forms of the game. He served as Engl...

MIchael Vaughan cricketer 31/07/2023

Please subscribe to my channel

MIchael Vaughan cricketer Michael Paul Vaughan OBE (born 29 October 1974)[1] is an English cricket commentator and former cricketer who played all forms of the game. He served as Engl...

28 July 2023 28/07/2023

28 July 2023

Jos Buttler centuries in all format 28/07/2023

please subscribe to my channel

Jos Buttler centuries in all format Joseph Charles Buttler MBE (born 8 September 1990) is an English cricketer who is the captain of the England cricket team in limited overs cricket, and plays...

(1)🌺 اسلامی تربیت 🌺 28/07/2023

*دعا یہ کریں کہ آپکی آنکھیں آپ سے ناراض نہ ھوں*

جب یہ ناراض ھو جائیں تو خیر کے مناظر نہیں دیکھتیں ،


🔴 *ھر گندگی میں لتھڑا منظر دیکھتی ھیں ، ھر عریاں منظر دیکھتی ھیں ،ننگے جسم دیکھتی ھیں، ننگی تحریریں پڑھتی ھیں، ناپاک مناظر ، کی دلدادہ اور شوقین ھو جائیں نظریں تو بدبختی کا آغاز ھو جاتا ھے*
انہیں غلط دیکھنے کی لت لگا دی جائے تو پھر یہ گند ڈھونڈتی ھیں ھر پاکیزہ منظر میں سے بھی گند تلاش کرتی ھیں
اور پھر نتیجہ ، وھی ھوتا ھے ، کہ شکار مل جائے تو بھول جاتی ھیں کہ یہ رشتہ کتنامحترم ھے ،چیر پھاڑ کے شکارکرواتی ھیں انسان جانور بن جاتا ھے ، رشتے کوئ معنی نہیں رکھتے ، بہن بیٹی بیوی ،میں بھی رشتہ مائنس ھو کے جسم نظر آتا ھے بچوں کی معصومیت بھی نظر نہیں آتی انکی معصومیت بھی ھوس کی نظر ھو جاتی ھے بچوں کو چیر پھاڑ کے بھوک مٹا کے پھینک دیا جاتا ھے کوڑے کے ڈھیر پہ اور پھر
کہیں بیٹی سگے رشتوں سے بے آبرو ھوتی ھے
کہیں بہن درندگی کا نشانہ بنتی ھے ،

🌼 *آنکھوں کی کہانی ھے* ساری ، یہ غلط دیکھتی رھیں گی یہ غلط کروائیں گی ، آنکھوں کی حفاظت کریں

🌀 *انہیں گندے ناروا ننگے عریاں مناظر دیکھنے سے بچائیں* ، پاکیزہ دکھائیں ،
تلاوت قرآن پاک کریں انہیں قرآن کی زیارت کروائیں ،
نیک چہروں پرنور چہروں کی زیارت کروائیں ،

*کوشش کریں گند کسی بھی قسم کا آپکی آنکھیں نہ دیکھیں ،*

(1)🌺 اسلامی تربیت 🌺 WhatsApp Group Invite

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Sukkur?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Sukkur