Voice Of Maini

Voice Of Maini

Share

the maini news

29/07/2026
28/07/2026

مینی --- وصال مرحوم میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ رشیدہ گراؤنڈ

28/07/2026

مینی ---- مینی میں ممکنہ باولے کتے کی ویڈیو
جس کو بعد میں مار دیا گیا

Photos from Voice Of Maini's post 23/07/2026

مینی == بازار او باران خکلے موسم

23/07/2026

اگر حکومت پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا تعین روزانہ کرنے سے مطمئن نہ ہو تو دن میں پانچ مرتبہ ہر اذان کے بعد مساجد سے کروا دیا کریں

23/07/2026

ضلع صوابی کے بیشتر علاقوں میں صبح سویرے سے بارش جاری جس سے موسم مزید خوشگوار ہوگیا یا اللہ ہم پر اپنی رحمت والی بارش نازل فرما آمین

Photos from Voice Of Maini's post 22/07/2026

مینی === ٹماٹر 500 روپے فی کلو میں فروخت
ایک مہینہ پہلے 50 روپے میں فروخت ایک کلو ٹماٹر آج 500 روپے میں فروخت ہو رہا ہے

21/07/2026

پٹرولیم مصنوعات میں پھر آضافہ۔
ڈیزل 7روپے 15 پیسے فی لیٹر اضافہ۔
پٹرول 4 روپے 93 پیسے فی لیٹر اضافہ۔
نوٹیفکیشن جاری۔

21/07/2026

بریکنگ نیوز:
آل پاکستان پیٹرول پمپ اونرز ایسوسی ایشن کا کل رات 12 بجے سے ملک بھر میں غیر معینہ مدت کے لیے پیٹرول پمپس بند کرنے کا اعلان، حکومت سے مذاکرات ناکام

Photos from Voice Of Maini's post 21/07/2026

مینی === مینی بازار اور خوڑ کا بارش کے بعد منظر

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Swabi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Address


Swabi