Hashmat Ali Speeches

Hashmat Ali Speeches

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Hashmat Ali Speeches, Swabi.

13/08/2026

پہ دی لنڈو شپو کی "سحر مونځ" تہ وختی پاسیدل گران وی خو "جنت" ھم قربانی غواڑی۔

13/08/2026

پیٹرول پمپ پہ موجود ایک خوبصورت مسجد کی رات کے وقت لی گئی ایک دلکش تصویر دل سے ایک لائک تو بنتا ہے👍🕌

12/08/2026

نن صبا ھلکان چکری، ملگرے، ھوٹل خوراکونہ، زد کړه،
لباس، نکاح، موبائل، گاډی، عرض ھر قسم فرمائش یی پورہ کولی شي کلہ چی لوی شی پتہ بہ درتہ ولگی چی ژوند ګران وو خو "والدین آسان کڑے وو "یااللہ زمونگ والدین باندی رحم وکړه آم

11/08/2026

مشہور برطانوی ریپر ڈیپ گرین نے اسلام قبول کر لیا۔

Disclaimer: This content is shared for news and informational purposes only.

11/08/2026

اگر میری بات سے متفق ہیں تو لائک اور دل سے شیئر کریں

10/08/2026

اگر آپ خود پر یقین رکھتے ہیں تو دنیا کی کوئی طاقت آپ کو نہیں روک سکتی۔

10/08/2026

# **اس تصویر کو غور سے دیکھو…**
# **اوپر ایک خوبصورت منظر ہے**

ایک شخص کشتی میں بیٹھا ہے ...پانی کی سطح پر ایک حسین شبیہہ ہے جو مدد مانگ رہی ہے، یا شاید خود کو معصوم ظاہر کر رہی ہے۔

لیکن… پانی کے نیچے کیا ہے؟

ایک خوفناک، زہریلا، دیو ہیکل سانپ نما عفریت**

جو صرف اُس شخص کو نگلنے کا انتظار کر رہا ہے…

بس جیسے ہی وہ نیچے جھکے گا، معاملہ ختم۔

یہ صرف ایک تصویر نہیں یہ ایک علامت ہے، ایک تشبیہ ہے…

بالکل ویسے ہی جیسے فحاشی اور پورن تمہیں اوپر سے "کشش" دکھاتی ہے،

لیکن اندر سے تمہیں مکمل طور پر تباہ کر دیتی ہے۔
"پور9 وہ خوبصورت دھوکہ ہے جو تمہارے ایمان، عقل اور مردانگی کو نگل جاتا ہے"

شروع میں وہ بس "دل بہلانے" والی چیز لگتی ہے

کبھی صرف curiosity کے لیے

کبھی اکیلے پن میں کبھی کہانی کے نام پر، یا کسی لنک کے بہانے سے لیکن جلد ہی تمہیں پتہ نہیں چلتا کہ:
تمہاری نگاہیں زہر آلود ہو چکی ہیں
* تمہاری **سوچ حیوانی بن گئی ہے
* تمہیں **حقیقی عورتیں بور لگنے لگتی ہیں**
* تمہارے رشتے، تمہارا اعتماد، اور تمہارا رب سے تعلق سب کچھ ٹوٹ چکا ہے
# # **کیوں پور9 تمہیں سب سے زیادہ نقصان دیتا ہے؟**
1. **دماغ کا نظام برباد کر دیتا ہے**
→ تمہاری dopamine sensitivity ختم ہو جاتی ہے
→ تم چھوٹی خوشیوں میں خوش ہونا بھول جاتے ہو
2. رشتوں کو تباہ کر دیتا ہے
→ تم کسی عورت کو عزت سے نہیں دیکھ پاتے
→ تمہاری شادی، منگنی، تعلقات سب کمزور پڑ جاتے ہیں
3. روحانی رشتہ ختم کر دیتا ہے
→ تم نماز چھوڑتے ہو
→ دل میں گناہ کا خوف ختم ہو جاتا ہے
→ اللہ سے دوری شروع ہو جاتی ہے
4. تمہیں اندر سے کھوکھلا کر دیتا ہے
→ کمزوری، شرمندگی، تنہائی
→ دل کا بوجھ، جسم کی تھکن
→ اور آخر میں خود سے نفرت
یہ وہ لعنت ہے جسے "معمولی" سمجھنے والے، زندگی برباد کر بیٹھتے ہیں

→ تم کہتے ہو "صرف ویڈیوز ہیں"

→ شیطان کہتا ہے "بس ایک بار دیکھ لو"

→ نفس کہتا ہے "تم تو سب کچھ کنٹرول کر سکتے ہو"

لیکن تم نہیں جانتے…نیچے وہ سانپ تمہیں کب نگل جائے گا۔۔

اب کیا کرو؟
* اپنے موبائل سے زہر کو نکالو
* فحش پیجز، چینلز، گروپس سب بلاک کر دو
* اپنی نگاہ کا صدقہ دو
* کسی نیک دوست یا mentor سے جڑو
* ہر روز اللہ سے یہ دعا کرو:

"یا اللہ، مجھے میرے نفس کے شر سے بچا لے یہ دنیا ایک عارضی امتحان ہے،

لیکن پورن ایک ایسا زہر ہے جو تمہیں ہمیشہ کے لیے ہار دلوا دیتا ہے۔

اب فیصلہ تمہارے ہاتھ میں ہے…
اوپر کے منظر کے دھوکے میں آ کر اپنی زندگی کھو دو
**یا نیچے کے سچ کو پہچان کر اپنا دامن بچا لو۔

10/08/2026

"انسان کا کمال دو صلاحیتوں پر منحصر ہے علم اور محبت۔ سب سے بہترین علم اللہ تعالیٰ کی معرفت ہے، اور سب سے بلند ترین محبت اللہ ہی کی خاطر محبت کرنا ہے۔"
(الفوائد : ٨٣)

10/08/2026

فلسطینی بچی کی آنکھیں غزہ میں اسرائیلی حملے میں جان بحق ہونے والے بچے کی لاش دیکھ کرخوف سے کھلی کی کھلی رہ گئیں💔😭

*یاللہ ان مظلوم مسلمانوں کی مدد و نصرت فرما

10/08/2026

*خوش رہنے کا عجیب انداز*

ایک خاتون کی عادت تھی کہ وہ روزانہ رات کو سونے سے پہلے اپنی دن بھر کی خوشیوں کو ایک کاغذ پر لکھ لیا کرتی تھی
ایک شب اس نے لکھا کہ:
میں خوش ہوں کہ میرا شوہر تمام رات زور دار خراٹے لیتا ہے کیونکہ وہ زندہ ہے اور میرے پاس ہے نا *یہ اللّٰہ کا شکر ہے*
میں خوش ہوں کہ میرا بیٹا صبح سویرے اس بات پر جھگڑا کرتا ہے کہ رات بھر مچھر کھٹمل سونے نہیں دیتے یعنی وہ رات گھر پہ ہی گزارتا ہے آوارہ گردی نہیں کرتا *اس پر بھی اللّٰہ کا شکر ہے*
میں خوش ہوں کہ ہر مہینہ بجلی گیس پانی پٹرول وغیرہ کا اچھا خاصا ٹیکس ادا کرنا پڑتا ہے یعنی یہ سب چیزیں میرے پاس میرے استعمال میں ہیں نا اگر یہ نہ ہوتی تو زندگی کتنی مشکل ہوتی *اس پر بھی اللّٰہ کا شکر ہے*
میں خوش ہوں کہ دن ختم ہونے تک میرا تھکن سے برا حال ہوجاتا ہے یعنی میرے اندر دن بھر سخت کام کرنے کی طاقت ہے نا اور یہ طاقت اور ہمت صرف اللّٰہ ہی کے فضل سے ہے
میں خوش ہوں کہ روزانہ اپنے گھر کا جھاڑو پونچا کرنا پڑتا ہے اور دروازے کھڑکیاں صاف کرنا پڑتی ہیں شکر ہے میرے پاس گھر تو ہے نا جن کے پاس نہیں ان کا کیا حال ہوتا ہوگا *اس پر اللّٰہ کا شکر ہے۔*

▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Swabi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address


Swabi