Pakistan360
"Your daily dose of mental clarity. Please Follow the @Wisdom360
Sharing authentic Ahadith, beautiful Quranic verses, life-changing motivational quotes, and wisdom infographics to build a better mindset."
30/08/2026
گناہ خوشبو کو بجھا دیتے ہیں۔
29/08/2026
علم اگر آپ کے اندر عاجزی پیدا نہیں کرتا، تو وہ علم نہیں بلکہ آپ کے نفس کا تکبر ہے۔
#شہبازتونسوی
29/08/2026
گناہ چھپائے جاتے ہیں، تاکہ بندہ توبہ کرے۔
جنت کی خوشبو دنیا کے اعمال سے آتی ہے۔
26/08/2026
شکر گزاری دل کو پرسکون اور زندگی کو برکت سے بھر دیتی ہے۔
کسی کے ماضی پر تبصرہ کرنے سے پہلے اپنے مستقبل کی فکر کریں۔
لوگوں کے پیچھے بھاگنا بند کریں، جو آپ کا ہے وہ کہیں نہیں جائے گا۔
21/08/2026
جب مفاد ختم ہو جاتا ہے، تو لوگوں کے بولنے کا انداز بھی بدل جاتا ہے۔
#شہبازتونسوی
Address
Taunsa
LAHOREPAKISTAN
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when Pakistan360 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.
