Baya's Beauty Lounge Page
Baya's Beauty Lounge Is Created By ASK Who Is A Makeup & Creative Artist Renowned Worldwide.
Roko Zara Sabar Karo 🤣🤣🤣
آئی جی نے وھی ترلا کر کے ویکھ لیا گل اوتھے ای کھڑی اے 😂😆🤣
Maa Baap! ❤️
الحمد اللہ آلائی چئیر لفٹ ریسکیو آپریشن مکمل،
میں تمام 8 افراد کو باحفاظت ریسکیو کرلیا گیا۔ ریاست کو چاہیے ان سویلین کو اعلی سول ایوارڈ سے نوازا جائے جنہوں نے اپنی جان پر کھیل کر ان بچوں کو ریسکیو کیا.
ریسکیو ہونے والوں کے نام درجہ ذیل ہیں:
1- عرفان ولد امریز
2-نیاز محمد ولد عمر زیب
3-رضوان ولد عبد القیوم
4- گلفراز ولد حکیم داد
5- شیر نواز ولد شاہ نظر
6-ابرار ولد عبدالغنی
7- عطاء اللہ ولد کفایت اللہ
8- اسامہ ولد محمد شریف.
مقامی لوگوں نے ایک اور بچے کو بازیاب کرا لیا
الحمداللہ 🙏
#بٹگرام
22/08/2023
مقامی لوگوں نے ایک اور بچے کو بازیاب کرا لیا
الحمداللہ 🙏
حکومت کی طرف سے ریسکیو آپریشن میں ناکامی کے بعد مقامی بندہ لفٹ میں پھنسے افراد کو ریسکیو کرنے کیلئے روانہ، مقامی لوگوں کے مطابق ہم نے ماضی میں اپنی مدد آپ کے تحت کئی بار کامیابی سے لفٹ میں پھنسے لوگوں کو نکالا ہے۔
اللّه کامیاب کریں ۔آمین
#بٹگرام
یہ ہے وہ ڈولی جس میں آٹھ بندے زندگی اور موت کی کشمکش میں ہیں
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
الدوحة
Doha
