Kashi Jutt

Kashi Jutt

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Kashi Jutt, Beauty, cosmetic & personal care, `Ar`ar.

18/08/2024

چہرے خوبصورت ہوں یا نہ ہو الفاظ خوبصورت ہونے چاہیے
✓کیونکہ
لوگ چہرے تو بھول جاتے ہیں مگر الفاظ ہمیشہ یاد رکھتے ہیں

13/04/2024

ہم حسین ہونے کا دعوی تو نہیں کرتے
∆کاشی جٹ

مگر ہاں جس کو انکھ بھر کے دیکھ لیں اسے الجھن میں ڈال دیتے ہیں

09/03/2024

ہر کسی کی طبیعت کے مطابق نہیں ہے ہم

/کاشی جٹ
کڑوے ضرور ہیں پر منافق نہیں ہیں ہم

22/08/2023

مطلبی بنتا ہوں تو ضمیر دیتا ہے طعنے
کاشی جٹ
مخلص ہوتا ہوں تو زمانہ جینے نہیں دیتا

15/08/2023

اپنے اصول کچھ اس طرح توڑے ہم نے
✓کاشی جٹ
غلطیاں بھی نہ تھی پھر بھی ہاتھ جوڑے ہم نے

08/09/2022

نورجہاں سپر ہٹ سونگ

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in `Ar`ar?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address


`Ar`ar