Funny Videos
information
How to Create Facebook Business Page 2023 - Tewler Site A page is a public Facebook account that can be utilized by brands, associations, […]
*🌷بسم الله الرحمن الرحيم🌷*
*💖السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته💖*
❤ *ہمیشہ اُن لوگوں کی صحبت میں رہیں جو آپ کی قدر کرنا جانتے ہوں💕، جو آپ کی کمی کو محسوس کرتے ہوں ، جو آپ کی دل سے عزت کرتے ہوں ، جو آپ کی غیر موجودگی میں بھی آپ کے لیے خیر کی دعائیں مانگتے ہوں ۔ یقیناً ایسے لوگ قیمتی ہوتے ہیں انہیں ضائع مت ہونے دیں*۔❤
*اے میرے اللہ! ہم میں اور ہمارے عزیز و اقارب میں خلوص پیدا فرما ، منافق لوگوں سے محفوظ فرما ،جن و انس کے شر سے ہمیں محفوظ فرما اور ھماری جائز دلی ، دینی و دنیاوی خواہشات و حاجات کو پورا فرما❤❤❤❤*۔
*💕آمین ثم آمین💕*
*💖🌷صبح بخیرزندگی🌷💖*✨✨طالب دعا ارشد نواز✨✨✨
*▪️دعائے شبِ برأت*
مفہوم: ’’اے اﷲ عزوجل! اے احسان کرنے والے کہ جس پر احسان نہیں کیا جاتا، اے بڑی شان و شوکت والے! اے فضل و انعام والے! تیرے سوا کوئی معبود نہیں۔ تُو پریشان حالوں کا مددگار، پناہ مانگنے والوں کو پناہ اور خوف زدوں کو امان دینے والا ہے۔
اے اﷲ! اگر تُو اپنے یہاں اُم الکتاب (لوحِ محفوظ) میں مجھے شقی (بدبخت)، محروم، دھتکارا ہوا اور رزق میں تنگی دیا ہوا لکھ چکا ہے تو اے اﷲ! اپنے فضل و کرم سے میری بدبختی، محرومی، ذلّت اور رزق کی تنگی کو مٹادے اور اپنے پاس امُ الکتاب میں مجھے خوش بخت، رزق دیا ہوا اور بھلائیوں کی توفیق دیا ہُوا ثبت فرما دے کہ تُونے ہی تیری نازل کی ہوئی کتاب میں، تیرے ہی بھیجے ہوئے نبیؐ کی زبان کا فرمانا اور تیرا فرمانا حق ہے: ’’ اﷲ جو چاہے مٹاتا ہے اور ثبت کرتا ہے اور اصل لکھا ہوا، اسی کے پاس ہے۔‘‘
اے اﷲ! تجلّی اعظم کے وسیلے سے جو نصف شعبان المُکّرم کی رات میں ہے کہ جس میں بانٹ دیا جاتا ہے ہر حکمت والا کام اور اٹل کر دیا جاتا ہے۔ یااﷲ! ان تمام مصیبتوں اور مُشکلات کو ہم سے دور فرما کہ جنہیں ہم جانتے اور جنہیں ہم نہیں جانتے، جب کہ تُو انہیں سب سے زیادہ جاننے والا ہے۔ بے شک! تُو سب سے بڑھ کر قوّت والا اور عزّت والا ہے۔ اﷲ تعالیٰ ہمارے سردار محمد (ﷺ) پر اور آپؐ کی آل و اصحابؓ پر درود و سلام بھیج، تمام تر خوبیاں سب جہاں کے پالنے والے اﷲ تعالیٰ کے لیے ہیں۔‘‘
18/02/2023
BELLA 2 Slice Toaster, Quick & Even Results Every Time, Wide Slots Fit Any Size Bread Like Bagels or Texas Toast, Drop-Down Crumb Tray for Easy Clean Up, Stainless Steel With the BELLA 2 Slice Toaster’s sleek design and multiple functions, this extra wide slot toaster will add versatility and convenience to your kitchen countertop. It is made of durable plastic with stainless steel finishing and features extra-wide slots with self-centering guides that evenly toa....
https://tewler.com/tewler-tips/how-to-create-facebook-business-page-2023/
How to Create Facebook Business Page 2023 - Tewler Site A page is a public Facebook account that can be utilized by brands, associations, […]
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
MCCA 2929
Ar Rusayfah
24232
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when Funny Videos posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.
