Malik Adnan
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Malik Adnan, Health/Beauty, Buraydah.
وزیراعظم میاں شہباز شریف صاحب پیٹرول مانگا کرنے پر اس کو کسی ادمی نے گالیاں دے دی سنو 3دن میں 3مرتبہ پٹرول کی قیمت بڑھانے پر شہری آپی سے باہر ہو گیا 😭🙏 شہباز سپیڈ
22/07/2026
How much
اعظم لشاری دی وڈیو پوری ڈیکھسو
دل دہلا دینے والا منظر سعودی عرب سے سامنے آیا ہے جہاں ایک کفیل اپنی ایتھوپین ملازمہ پر بے رحمی سے تشدد کرتا ہوا کیمرے میں قید ہوگیاseemore
رشتہ نہ دینے پر لاڑکانہ میں ماں بیٹی قتل، لاشیں دریا برد، گھر نذرِ آتش
لاڑکانہ سندھ(جہاں بھٹو اج بھی زندہ ہے) کے قریب باقرانی کے علاقے میں 8 اپریل 2026 کو ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا، جہاں مبینہ طور پر رشتہ نہ دینے پر مسلح افراد نے شاہدہ جتوئی اور اس کی بیٹی نغمہ جتوئی کو فائرنگ کر کے قتل کیا اور لاشیں دریا میں پھینک دیں، جبکہ گھر کو بھی آگ لگا دی گئی۔ واقعے کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں۔ پولیس سے مطالبہ کیا جا رہا ہے کہ ملزمان کو فوری گرفتار کر کے قانون کے کٹہرے میں لایا جائے۔۔۔۔۔....!!!
فوج کہتی ہے ہمارا سیاست سے کوئی تعلق نہیں لیکن ہم سمجھتے ہیں کہ فوج کا سیاست سے تعلق ہے۔
ڈاکٹر عارف علوی
Malik Adnan
ایک نومولود بچہ جو کسی نے دریائے کابل میں پھینکا تھا نوجوانوں نے زندہ نکال دیا انسانیت ... See more
غربت ختم کرنے کی بجائے غریب کو ختم کیا جا رہا ہے..آفسوس🙋💔.See more
دل دہلا دینے والا واقعہ… 😔
ایک بے زبان جانور کو پنجری میں بند کر کے زندہ جلا دیا گیا۔
آخر ہم اتنے بے رحم کیسے ہو گئے؟
خاموشی بھی جرم ہے… آواز اٹھائیں۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Buraydah
