Pashto Mix video

Pashto Mix video

Share

Pashto mix video and funny videos and social video

05/05/2026

شیخ الحدیث مولانا محمد ادریس صاحب پر قاتلانہ حملہ—شہادت پر گہرے رنج و غم کا اظہار

سابق معاونِ خصوصی برائے جنگلات پیر مصور خان غازی نے شیخ الحدیث مولانا محمد ادریس صاحب کی شہادت پر دلی افسوس اور گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ایسے افسوسناک واقعات معاشرے کے امن کے لیے خطرہ ہیں۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے، درجات بلند کرے اور اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین

30/01/2026
30/01/2026

مدتوں بعد مرشد کا دیدار نصیب ہوا۔♥️

15/09/2025

پاکستانی میڈیا سے مخاطب ہیں کہ اوئے بیغیرتوں بھارتی ٹیم کا پاکستان سے نہ کھیلنے میں ہی قوم کا فائدہ ہیں۔ ورنہ گراؤنڈ میں بھکاریوں کی طرح کھڑے انتظار کرتے لیکن بھارتی ٹیم ہاتھ ملانے نہیں آئیں۔ وجہ یہی ہیں کہ غلاموں اور بھکاریوں کی یہی اوقات ہیں۔

08/09/2025

Inshallah Der Zar ✅

20/07/2025

موت سامنے دیکھ کر بھی نہ وہ روئی، نہ چیخی، نہ گڑگڑائی۔۔۔۔۔
قاتل ہجوم کے سامنے دلیری سے یہ کہتے ہوئے آگے بڑھی کہ " سم ائنا اجازت اے نمے پین ہچ اف" یعنی ۔۔۔۔
“گولی کی اجازت ہے صرف ، اسکے علاوہ کچھ نہیں۔ “

مقتل سجانے والوں نے قرآن مجید اُسکے ہاتھوں سے تو لے لیا مگر اس قرآن مجید کو پڑھ کر تھوڑی دیرسمجھنے کیلئے ہجوم کو بٹھاتے تو نوبت یہاں تک کبھی نہ جاتی۔

شیتل کے آخری الفاظ محبت کے ہر دشمن کے منہ پہ طمانچہ رہیں گے۔۔۔

شیتل اور زرک آپ دونوں امر ہیں محبت کی انمٹ داستانوں میں ♥️

11/07/2025

زما نېازبين لالے يې ووژلو !
امن دې نه راځي د دې نه وروسته
💔🥹😭

22/05/2025

دیکھنے سے کچھ نہیں ہوتا ..لیکن جب بھی اس بابا کے پاس جاو تو 100 پنکچر کے اور 400 کسی بہانے سے دے دیا کریں ..کیونکہ ایسے خود دار لوگ بے وجہ پیسے قبول نہیں کرتے ..

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Ha'il?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Ha'il