AHSAN point

AHSAN point

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from AHSAN point, ksa jeddah al ajwadh, Jeddah.

18/07/2026

آپ سب کی فرمائش پر نورین خان کا کلپ حاضر ہے۔

‏اگر مودی چاہتا تو اِن کو فکس کر سکتا تھا،
‏یہ سب مودی اور اِن کی ملی بھگت تھی،
‏اِن لوگوں نے اسرائیل کو تسلیم کر لینا تھا یہ تو امریکہ اور ایران کی جنگ بیچ میں آ گئی، ورنہ یہ اب تک اسرائیل کو تسلیم کر چکے ہوتے، نورین خان نیازی

18/07/2026

فضل الرحمن کو اسٹیبلشمنٹ نے جو سیٹیں پی ٹی آئی سے چھین کر فارم 47 کے ذریعے دی تھی وہ ابھی تک واپس نہیں کی
‏فضل الرحمن کو عمران خان کا مقابلہ کرنے کیلیے لانچ کیا گیا
‏عوام انکو انقلابی تب مانے گی جب یہ انکے بیٹے نااہل ہونگے ان کے 25 ہزار بندا گرفتار اور FiR ہوں گی
عمران ریاض خان
#

14/07/2026

علیمہ خان کا پیغام 🚨
‏ائندہ کسی کو بھی اڈیالہ جیل آنے کی ضرورت نہیں، سب سٹریٹ موومنٹ اور تحریک کی تیاری کریں۔ اڈیالہ جیل ہم تین بہنیں ہی آئیں گی

13/07/2026

عمران خان ابھی تک باہر نہیں آۓ اس کی ایک وجہ ہے عمران خان نے سر نگوں نہیں کیا ڈیل نہیں لی اس طرح سے جیسے پاکستان میں سیاستدان کر جاتے ہیں۔. اسٹیبلشمنٹ کو اسی بات کا غصہ اور خوف ہے کہ ہر حربہ آزمانے کے باوجود عمران خان کیونکہ نہیں ٹوٹ رہا اُنکے سامنے۔

12/07/2026

اڈیالہ کی تیاری کریں علیمہ خان کی عوامی رابطہ مہم

11/07/2026

اپنے دور میں “ پناہ گاہوں “ کو دیکھ کر مرشد کی خوشی

‏عمران خان کی زبانی

17/05/2026
24/04/2026

🚨 We went to Washington, our talks took place, a response was expected from there when the Pakistani government began every possible effort to establish an American puppet government in the East. They first nominated Donald Trump for the Nobel Peace Prize, then they tried to hand over their minerals to America. They attempted to curry favor through cryptocurrency. They tried to do every single thing that Imran Khan has taken a stand against.

Qasim Khan

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Jeddah?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Address


Ksa Jeddah Al Ajwadh
Jeddah
22230