Husband wife
Food Distributed with your support
Your donation delivered
03107631417
میرے وقاص کی خدمت میں ملتان کی تاریخ کے سب سے سستے پلیٹر
شام کو کام سے گھر آنے پر میرے وقاص کیلئے دعوت کا چھوٹا سا انتظام
ہر وقت شوہر سے لڑ کر میرے پاس آ جاتی ہے
دنیا کا سب سے خوفناک بوجھ
پیار عشق محبت سب شوہر
05/08/2026
یہ بجلی کا بل انڈیا کی ریاست مدہیہ پردیش کے شہر انڈور کا ہے۔ جس میں 63 یونٹس کا بل صرف 384 آیا ہے وہاں اگر آپ کا 1000 روپیہ سے کم بل ہے تو گورنمنٹ کی طرف سے سبسڈی ملتی ہے سبسڈی کے بعد یہ 384 کا بل 14 روپیہ کا ہوگیا۔ مطلب 63 یونٹس کا بل 14 روپے
دشمن ملک کے بجلی بل میں تو درجنوں اقسام کے ٹیکسز بھی نہیں ہیں
ھم دشمن کا مقابلہ یا موازنہ صرف ہتھیاروں سے ہی کیون کرتے آرہے ہیں ؟؟؟ دیگر اداروں مین کیون موازنہ نہین کیا جاتا؟
04/08/2026
اعلی ظرفی یہ ہے کہ جب تمہارے پاس کسی کو برباد کرنے کی طاقت ہو لیکن تم اللہ سے ڈرو اور خاموشی سے چلے جاؤ
میرے وقاص کے ساتھ ملتان کے سب سے خوبصورت ریسٹورنٹ پر 3500 اور 1500 والا پلیٹر انجوائے کیا الحمداللہ
03/08/2026
کسی مرد کی سب سے بڑی دولت صرف مال، جائیداد یا اونچا مقام نہیں ہوتا، بلکہ ایک ایسی بیوی ہوتی ہے جو ہر حال میں اس کی وفادار، مخلص اور اس کے دل کا سکون بن کر رہے۔ اگر بیوی اپنے شوہر کی عزت کرے، اس کے دکھ سکھ میں شریک رہے، اس کی غیر موجودگی میں اس کے اعتماد کی حفاظت کرے اور اپنے رشتے کو ہر آزمائش میں نبھانے کی کوشش کرے، تو یہ نعمت دنیا کی ہر دولت سے زیادہ قیمتی ہے۔ اسی طرح ایک اچھا شوہر بھی وہی ہے جو اپنی بیوی کو محبت، عزت، تحفظ اور اعتماد دے۔
03/08/2026
میرا پکوان سینٹر ملتان
03107631417
Click here to claim your Sponsored Listing.
Website
Address
Saudia Arabia
Jeddah
22224
