Gull Official 1
زندگی کو بہتر بنانے کی کوشش میں مصروف �
موٹیویشن، خود اعتمادی، کامیابی کی کہانیاں
آپ بھی ساتھ چلیں،
18/06/2026
پیسہ کمانے کی خواہش ہر کسی کی ہوتی ہے اور آج کل پیسے کے ساتھ ساتھ شہرت کمانے کی بھوک بھی جڑ گئی ہے
اب اس پیسہ پلس شہرت کو کمانے کے تین طریقے ہیں
سب سے آسان طریقہ
گھر کی ماں بہن ںیٹی کو سوتے ہوئے ،واش روم سے آتے جاتے ہوئے ،جان بوجھ کر بے پردہ حالت میں گھر کے امور انجام دیتے ہوئے دکھائیں
کچھ دنوں میں شہرت اور پیسہ دونوں ملنا شروع ہوجاتا یے
دوسرا طریقہ
زندگی میں آپ کے آس پاس کچھ کامیاب لوگ پائے جاتے ہونگے ،اپنے منہ کے آگے کتا باندھ لیجیے اور بغیر سوچے سمجھے ان پر بھوکنا شروع کردیجیے ،آپ ہی جیسے احساس کمتری و احساس محرومی کا شکار لوگ آکر واہ واہ کریں گے اور شہرت ملنا شروع ہو جائیگی
ایک تیسرا طریقہ بھی یے
کوئی سکل سیکھیں ،اس سکل میں نام کمائیں ،متعلقہ مارکیٹ و حلقے میں اپنی پہچان بنائیں اور اپنی بہترین سروسز سے شہرت اور پیسہ دونوں حاصل کیجیے
اگر آپ درج بالا دونوں طریقوں کو ناپسند کرتے ہوں اور تیسری بات پر عمل کا ارادہ رکھتے ہوں تو میں آپ کو یہ موقع دیتا ہوں بغیر ایک روپیہ کھونے کے ڈر اور رسک کے
بائس جون سے میرا اے آئی سافٹ وئیر ڈویلپمنٹ کورس شروع ہورہا یے
دو ماہ کا مکمل کورس ہے لیکن خاص بات یہ ہے کہ ایک دو دن نہیں بلکہ ابتدائی سات دن مکمل فری کلاسز آپ لے سکتے ہیں تاکہ آپ فیصلہ کرسکیں کہ یہ کورس آپ کے لئیے کار آمد رہے گا یا نہیں
اب اس قدر سہولت کے باوجود اگر آپ اس سے استفادہ نہ کریں تو بدنصیںی کی بات ہوگی
کورس کی مکمل تفصیل پہلے کمنٹ میں موجود ہے
18/06/2026
لائبریری چاۓ، میں اور تم👉
Following
Pablo - A voz romântica
اسلام علیکم کون کون جاگ رہے ہیں اس وقت اور وجہ؟
03/04/2026
حکومت سے گزارش ہے آرام سے لوٹیں،
نوچنے کی کیا جلدی ہے !
ہم مردہ قوم ہیں ، کہیں بھاگ تو نہیں رہے ,
02/04/2026
زندگی میں سب کچھ مانگیں یا نہ مانگیں،
مگر یہ ضرور مانگیں کہ ربّ آپ کو ایسے لوگوں کے شر سے محفوظ رکھے
جو آپ کے سامنے مخلصی کا ڈھونگ رچائیں مگر اندر ہی اندر آپ کے خلاف ہوں۔
01/04/2026
ایک گرم کپ چائے ہاتھ میں تھامے، جب آسمان سے ٹھنڈی بارش برس رہی ہو اور پہاڑ دھند میں لپٹے ہوئے نظر آ رہے ہوں، تو دل کو ایک انوکھا سکون مل جاتا ہے۔ بھاپ اڑتی چائے کی خوشبو ہوا میں گھل جاتی ہے، اور لمحہ بھر کے لیے ساری دنیا رک سی جاتی ہے۔ ٹھنڈک جسم کو چھوئے تو چائے کی گرمی روح کو گرم کر دے — یہ وہ لمحہ ہے جہاں فطرت اور انسان ایک دوسرے سے باتیں کرتے ہیں۔
پہاڑوں میں ایسا موسم چائے کو صرف مشروب نہیں، بلکہ ایک احساس بنا دیتا ہے۔ یادوں کی مہک، تنہائی کا لطف اور زندگی کی سادگی — سب کچھ ایک ہی پیالی میں سما جاتا ہے۔ ☕🌧️🏔️
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Jeddah
