Saudi Life With Asad
���اتنا ٹوٹا ہوں کے چھونے سے بکھر جاؤں گا
اب اگر اور د?
30/09/2026
ماشاءاللہ جتنا بھائی کا وزن ہے تو ٹرک پر اور سامان لوڈ کی ضرورت تو نہیں پڑتی ہوگی کیونکہ ٹرک یہ وزن ہی لے جائے تو بڑی بات ہے 😜
30/09/2026
ایسے مستری کو 21 توپوں کی سلامی دینی چاہیے ابھی بنائے ہوئے دو دن بھی نہیں ہوئے تھے کہ یہ صورتحال ہو گئی اس میں مستری میں کیا غلطی کی جو دو دن بعد ہی اس طرح کی صورتحال ہوگی 😱
30/09/2026
جب ٹریکٹر پر اونچی اواز میں ٹیپ لگائی ہوگی اور ڈرائیور مست ہوگا گانوں میں تو پھر کچھ یہیں صورتحال ہوگی ٹریکٹر کنویں میں ہی گرا دیا اب کرین سے نکالنا پڑے گا یا دوسرے کسی ٹریکٹر سے کھینچ کر نکالا جا سکتا ہے 😱
30/09/2026
بابا جی ہاسپٹل میں لیٹے ہوئے جنت جانے کی تیاری کر رہے ہیں کیسے کیسے لوگ پائے جاتے ہیں بابا جی ہاسپٹل میں بیڈ پر بیمار لیٹے ہوئے ہیں اور مجرہ لگا کے دیکھ رہے ہیں اللہ تعالی ہدایت دے ان کو 😱
29/09/2026
ان روم والوں میں سے ایک بھائی پاکستان سے برفی لے کر ایا تو وہ خراب ہوگی تو سب روم والے برفی کو درمیان میں رکھ کر دیکھ رہے تھے تو یہ گنجے اور موٹے بھائی صاحب سکون سے خراب برفی کھائے جا رہے ہیں کہتے ہیں مجھے کچھ نہیں ہوتا یہ تو تھوڑی دیر بعد پتہ چلے گا جب ہاسپٹل پہنچو گے تو اور اپ کو پتہ بھی ہے کہ ادھر علاج کتنا مہنگا ہے 🤣
27/09/2026
ایسی رسمیں تو ہم نے بس فلموں میں دیکھی تھی لیکن اب حقیقی زندگی میں بھی دیکھ رہے ہیں کہ پرات میں پانی اور پھول ڈال کے اس کے اندر انگوٹھی پھینک دیتے ہیں پھر دولہا اور دلہن اس کو ڈھونڈتے ہیں تو دلہن جلدی سے ڈھونڈ لی اپ میں سے کس کس نے یہ رسم دیکھی ہوئی ہے 😱
27/09/2026
اب بندہ ان جیسوں کو کیا کہے ٹک ٹاک کی ویڈیو کے لیے منڈی میں کام کرتے ہوئے اماں جی کو بھی بوتل پکڑا کر ساتھ میں پلا کر ویڈیو بنا رہے ہیں کہ اور ثابت کرنا چاہ رہے ہیں کہ اماں جی بھی وسکی پیتی ہے 😡😱
27/09/2026
اے ائی اس حد تک خطرناک ہو گئی ہے اب تو بالکل ہی نہیں لگتا کہ یہ ایک اے ائی فوٹو ہے بالکل اصل لگ رہی ہے ویسے اس کا روٹی پکانے کا اپنا ہی انداز ہے 12 مصالحے بھی روٹی میں ایڈ کر رہا ہے جس روٹی مزیدار اور ایک دم کڑک بن رہی ہے 😜
27/09/2026
سوتن کو قابو کرنے والا مچھلی والا عمل جس میں اپ کی سوتن اپ کے قبضے میں ا جائے گی اپ جیسے کہیں گے وہ ویسے کرے گی یہاں تک کہ وہ اپ کے شوہر کو چھوڑ کر بھی چلی جائے گی اج کل یہ عمل بہت زیادہ چل رہا ہے کسی کو چاہیے تو رابطہ کر لے 🤣
27/09/2026
راستے میں جاتے ہوئے ڈرائیور کو نیند انے کی وجہ سے نادک دودھ کا کنٹینر والا ٹرک الٹ گیا اب دودھ کو ایک کنٹینر سے نکال کر دوسرے میں شفٹ کر رہے ہیں اللہ تعالی سب ڈرائیوروں پر اپنی رحمت فرمائے ڈرائیور بھائیوں سے بھی گزارش ہے تھوڑا سا احتیاط سے گاڑی چلایا کریں 😭
Click here to claim your Sponsored Listing.
Contact the business
Telephone
Website
Address
Dammam
Khobar
34714
