Islamic life

Islamic life

Share

“Islamic Page | Promotion Available

24/04/2026

مِنى (وادیِ مِنى) ایک مقدس وادی ہے ۔ یہی وہ مقام ہے جہاں حضرت ابراہیمؑ نے اللہ کے حکم پر حضرت اسماعیلؑ کی قربانی کا ارادہ کیا، اور شیطان نے بہکانے کی کوشش کی۔ حضرت ابراہیمؑ نے اسے کنکریاں ماریں اور
“مسجد خیف “بہت عظیم تاریخی مسجد ہے۔ روایت ہے کہ متعدد انبیاءؑ نے یہاں نماز ادا کی۔۔🙏🤲🕋

23/04/2026

محمد ﷺ نے فرمایا:
“زمزم کا پانی جس نیت سے پیا جائے، وہی فائدہ دیتا ہے۔”
(ابن ماجہ)

علماء فرماتے ہیں اگر کوئی شفا، علم، رزق، برکت یا کسی جائز حاجت کی نیت سے زمزم پیتا ہے، تو اللہ اس میں خیر رکھتا ہے۔
🤲🙏❤️‍🔥✅🇸🇦💧

22/04/2026

بیت اللہ شریف 🕋کی زیارت بہت بڑی نعمت ھے بس یہ زیارت صرف اللہ کی رضا کے لئے ہو۔۔دنیا بھر کے مسلمان نماز،دعا،طواف،عمرہ اور حج کے لئے یہاں حاضر ہوتے ہیں۔۔۔🥰🕋😭🤲

21/04/2026

رات کی تاریکی میں مسجد نبوی جانا صرف ایک سفر نہیں بلکہ روح کا ایک خاموش سفر ہے—جب انسان مسجد نبوی کے صحن میں داخل ہوتا ہے تو ٹھنڈی ہوا، روشن مینار، اور عبادت میں مشغول لوگوں کی خاموشی ایک خاص روحانی کیفیت پیدا کرتی ہے۔ ایسا لگتا ہے جیسے وقت تھم گیا ہو -اپنے گناہوں کی معافی طلب کرنااور حضور اکرم ﷺ پر درود و سلام بھیجنا دل کو نرم کر دیتا ہے🤲🙏😭❤️‍🔥☝️

20/04/2026

جبل الرماة 😭 غزوۂ اُحد کے دوران نبی کریم ﷺ نے تقریباً 50 تیر انداز صحابہؓ کو یہاں مقرر فرمایا تھا اور ان کی چھوٹی سی غلطی کی وجہ سے جنگ کا رخ بدل گیا اور مسلمانوں کو بہت تکلیف پونچھی’😭🤲🇸🇦🤲
75million views

19/04/2026

اسی جگہ حضرت محمد ﷺ، حضرت ابو بکر صدیقؓ، اور حضرت عمر فاروقؓ آرام فرما ہیں ↘️یہاں کی زیارت ہر مسلمان کے دل کی خواہش ہوتی ہے🤲💚🥰🙏😭🇸🇦


75 million views
"Unveiling History: 4,500-Year-Old Tunic at Egyptian Museum"

18/04/2026

دلنشین نصیحت🥀

محبت صرف کسی کو پسند کرنے کا نام نہیں بلکہ کسی کی خوشی میں خوش ہونا، اس کے غم میں ساتھ دینا، اور بغیر غرض کے خیر چاہنا ہی محبت ہے۔💥

18/04/2026

مسجد الحرام میں افطار ، صحن (مطاف کے اطراف)، برآمدوں اور اوپری منزلوں میں افطار کے دسترخوان لگائے جاتے ہیں۔
• رضاکار مخصوص قطاروں میں کھجور، آبِ زمزم اور دیگر افطاری رکھتے ہیں، ✅🙏🥰😭🤲🕋

75 million views

17/04/2026

مسجد الحرام میں ایک نماز پڑھنے کا ثواب عام مساجد کی نسبت ایک لاکھ نمازوں کے برابر ہے۔
🙏↘️✅🕋🤲

75 million views
"Unveiling History: 4,500-Year-Old Tunic at Egyptian Museum"

17/04/2026

خانہ کعبہ کو حضرت ابراہیم علیہ السلام اور ان کے بیٹے حضرت اسماعیل علیہ السلام نے تعمیر کیا تھا۔ وقت کے ساتھ مختلف اسلامی ادوار میں اس مسجد کی کئی بار توسیع کی گئی🙏🥰🕋😭✅ خانہ کعبہ
• مقام ابراہیم
• حجر اسود
• زمزم کا کنواں
• صفا اور مروہ (سعی کے لیے)

16/04/2026

مسجد الحرام اسلام کا سب سے مقدس اور عظیم ترین مسجد ہے، جو مکہ مکرمہ میں واقع ہے۔ اس مسجد کے درمیان خانہ کعبہ ہے، جس کی طرف تمام مسلمان نماز ادا کرتے ہیں🕋🙏🥰✅🤲

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Makkah?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Address


Makkah