Al Majal Al Arabi Group Mahkka
Almajal Alarbi makkah project
16/07/2026
🇸🇦🇸🇦 *فوری ضرورت برائے سعودی عرب* 🇸🇦🇸🇦
*(سعودی عرب کی مشہور و معروف کمپنی شرکہ مجال العربی *کو ہسپتال پروجیکٹ کے لیے درج ذیل افراد کی فوری ضرورت ہے)*
🔹 *(سیلف سلیکشن)* 🔹
⬅️ *وکالہ موجود (اسلام آباد) ، فوری ای نمبر، ای نمبر،بندہ اپنے ساتھ میڈیکل کے پیسے لے کر آئے*
⬅️ *ا NAVTCC CODE: *
📢🚨 ٹوٹل اخراجات ,250000 ۔"*
🔘 *کلینر (ہسپتال کصفائی کیلئے)* )
👈 تنخواہ: 600 ریال + اوورٹائم
*
⚠️ضروری ہدایت:-
⚫️ آدمی کی ویڈیو لازمی چائیے جس میں وو بتائے کے میری تنخواہ 600 ریال ہے اور ڈیوٹی 08 گھنٹہ ۔ میری ڈیوٹی صفائی کے کام کئ ہے ہسپتال میں ۔
⚫️جس دن ویزا لگے گا اس کے 08 دن بعد کئ ٹکٹ ہو گی کراچی سے ۔ فلائٹ مس ہونے کا کوئی عذر قبول نہ ہو گا
⚫️ ای نمبر کے ساتھ 70,000 روپے دفتر میں جمع کرنے ہو گے ۔ ورنہ ویزا نا لگے گا-
⭕کلینر۔ 700+اوورٹائم
🚨 ٹوٹل اخراجات 275000 ۔"*
⚠️ضروری ہدایت:-
آدمی کی ویڈیو لازمی چائیے جس میں وو بتائے کے میری تنخواہ 700 ریال ہے اور ڈیوٹی 08
✅عمر کی حد:21 تا 46 سال
✅ ڈیوٹی 08 گھنٹے
✅رہائش، میڈیکل اور ٹرانسپورٹ بذمہ کمپنی
✅دیگر مراعات مقامی لیبر لاء کے مطابق
* *یونین مین پاور سروسز
15/07/2026
میرے پیارے بھائی اور عزیز دوست، انجینئر ریاض صلاح! مجھے سمجھ نہیں آ رہا کہ کیا کہوں؛ کوئی بھی لفظ آپ کی خوبیوں اور قدر و قیمت کا مکمل احاطہ نہیں کر سکتا۔ تاہم، یہ چند الفاظ آپ کی شخصیت کے لیے میرے دل میں موجود محبت، احترام اور قدردانی کے گہرے جذبات کی عکاسی کرتے ہیں۔ میں آپ کو ایک ایسے عزیز بھائی کے طور پر جانتا ہوں جو پاکیزہ اور نیک دل کے مالک ہیں—ایک ایسا دل جس میں ہر کسی کے لیے صرف محبت اور خیر خواہی ہی بستی ہے۔ آپ اعلیٰ کردار اور اٹل دیانتداری کے حامل انسان ہیں؛ جب بھی کسی نے مدد یا تعاون کے لیے آپ کا رخ کیا، آپ ہمیشہ سب سے پہلے آگے بڑھے اور ان کی درخواست پوری کی۔ اللہ تعالیٰ آپ کو اس کا بہترین اجر عطا فرمائے اور اسے آپ کے اعمالِ صالحہ کے پلڑے میں شامل کرے۔ آپ سے جدائی مشکل ہے، مگر یہی وہ راستہ اور مقدر ہے جو طے پا چکا ہے۔ میں آپ کی حفاظت، خیریت اور کامیابی کے لیے دعا گو ہوں اور امید کرتا ہوں کہ ہماری راہیں پھر کبھی ملیں گی۔ لہٰذا، میں "الوداع" نہیں کہتا بلکہ "پھر ملیں گے" کہتا ہوں—امید ہے جلد ہی اور بہترین صحت کے ساتھ۔ اللہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ اپنی حفاظت، پناہ اور نگہبانی میں رکھے۔
01/05/2026
🚨 سعودی عرب کے لیے بڑی بھرتی – SIAC Construction (سیاک کنسٹرکشن) 🇸🇦
ایک معروف کنسٹرکشن کمپنی کو ہنر مند افراد کی فوری ضرورت ہے۔ اگر آپ متعلقہ فیلڈ میں تجربہ رکھتے ہیں تو یہ آپ کے لیے بہترین موقع ہے!
🔧 مطلوبہ عہدے:
• شٹرنگ کارپنٹر
• اسٹیل فکسر
• سکف فولڈر (Scaffolder)
• میسن (کنکریٹ)
📅 ٹریڈ ٹیسٹ اور انٹرویو – مئی 2026
📍 لاہور:
1️⃣ 4 مئی، 2026
پاک ایشیا ٹریڈ ٹیسٹ سینٹر، پاک ہاؤس، ملتان روڈ، بالمقابل کینال ویو سوسائٹی، گیٹ نمبر 3، لاہور۔
2️⃣ 5 مئی، 2026
مڈل ایسٹ ٹریڈ ٹیسٹ سینٹر، مکان نمبر 1، چمن زار اسٹریٹ، فیز 2، رائے ونڈ روڈ، لاہور۔
📍 راولپنڈی:
3️⃣ 6 مئی، 2026
مغل آسا کو ٹریڈ ٹیسٹ سینٹر، بنگلہ نمبر A-39، بلاک اے، نزد بلال ہسپتال، صادق آباد، راولپنڈی۔
4️⃣ 7 مئی، 2026
الفیصل ٹریڈ ٹیسٹ سینٹر، 50-A-2، ایران روڈ، بلاک اے، سیٹلائٹ ٹاؤن، راولپنڈی۔
📌 اہم ہدایات:
✔️ انٹرویو کے لیے کسی اپائنٹمنٹ کی ضرورت نہیں
✔️ مقررہ تاریخ پر براہِ راست تشریف لے آئیں
✔️ کال ریسیو نہ ہونے کی صورت میں بھی آپ سیدھا انٹرویو کے لیے آ سکتے ہیں
✔️ بڑی تعداد میں امیدوار درکار ہیں
📞 رابطہ نمبر:
☎️ PTCL: 042-37426037-40
🏢 ہمارے دفاتر:
ہیڈ آفس لاہور:
لونا کارپوریشن، 16- فیروز پور روڈ (مزنگ چونگی)
📱 WhatsApp: 0322-4481263
برانچ آفس راولپنڈی:
آفس نمبر 303، تھرڈ فلور، راول مال، رحمان آباد اسٹاپ، مری روڈ
📱 WhatsApp: 0322-4481260
⚠️ ضروری ہدایت:
اپنی مکمل CV اور لائسنس کی کاپی صرف اپنے شہر کے متعلقہ واٹس ایپ نمبر پر ہی بھیجیں۔ کسی دوسرے نمبر پر ارسال نہ کریں۔
📢 مزید جاب اپڈیٹس کے لیے ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں:
🔗🚨 سعودی عرب کے لیے بڑی بھرتی – SIAC Construction (سیاک کنسٹرکشن) 🇸🇦

🔗 https://whatsapp.com/channel/0029VaYiwvqLdQef79IMar1f
) (&&& https://whatsapp.com/channel/0029VaYiwvqLdQef79IMar1f
) (&&&
01/05/2026
Only Luna corporation
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
مكة, السعودية
Mecca
24231