Beauty of Pakistan

Beauty of Pakistan

Share

I love nature Entertainment sports Islamic content News Village life Flowers World nature videos

09/08/2026

ماں باپ اللہ تعالیٰ کی بہت بڑی نعمت ہیں۔۔ ان کی خدمت کرنا صرف ہماری ذمہ داری نہیں بلکہ بہت بڑی نیکی بھی ہے۔۔ ان کے ساتھ نرمی سے بات کریں، ان کی ضروریات کا خیال رکھیں اور کبھی ان کا دل نہ دکھائیں۔۔والدین کی دعائیں زندگی میں کامیابی اور برکت کا سبب بنتی ہیں۔۔ جب وہ بوڑھے ہو جائیں تو ہمیں پہلے سے بڑھ کر ان کی خدمت کرنی چاہیے۔۔ یاد رکھیں، والدین کا سایہ ایک عظیم نعمت ہے۔۔؛ ان کی قدر کریں۔ ۔اور ان کے لیے ہمیشہ دعا کریں۔۔۔۔اللہ تعالیٰ ہمیں اپنے والدین کی خدمت کرنے اور انہیں خوش رکھنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔۔۔۔

09/08/2026

نماز فجر پڑھنے والوں اللّٰه پاک اپ کو خوش رکھے آمین

08/08/2026

قارون کے خزانوں کا نام و نشان بھی مٹ چکا ہے، لیکن عثمان غنی رضی اللہ عنہ کا کنواں آج بھی پانی پلا رہا ھے،

08/08/2026

ہر حال میں الحَمْدُاللّٰه کہے

08/08/2026

08/08/2026

08/08/2026

10 اگست تک پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان
پٹرول2روپے سستا نئی قیمت327روپے62پیسے مقرر
ڈیزل کی نئی قیمت380روپے 86پیسے

08/08/2026

08/08/2026

پاکستان ترکی سعودی عرب نے دفاعی معاہدہ کر لیا 🔥🔥

08/08/2026
Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Rabigh?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Jeddah
Rabigh
25728