Kashmir Insight
Ap ko es page par har qissam ki comedy video mele gi
04/08/2026
پاکستان میں پڑھے لکھے ہونے سے زیادہ زیادہ جاہل ہونا فائدہ مند ہے 🤣🤣🤣🤣
03/08/2026
Iran Embassy's Cartoon Shows Trump Digging Grave, Netanyahu Pushing US-Flag Coffin
The Iranian Embassy in Sarajevo shared a cartoon on X captioned, "America's good friend!!!". The illustration appears to depict US President Donald Trump digging a grave while Israeli Prime Minister Benjamin Netanyahu pushes a coffin draped in the US flag.
03/08/2026
الجزیرہ کی جانب سے آزاد کشمیر میں جعلی الیکشن کا بھانڈہ پھوڑے جانے پر ریاست نے سخت نوٹس لیا ہے اور پاکستان میں الجزیرہ کی ویب سائٹ کو بند کر دیا گیا ہے۔
انٹرنیشنل میڈیا کے نمائندوں کے لیے ایک خصوصی ایڈوائزری بھی جاری کی گئی ہے۔ جس میں کہا گیا ہے کہ وزارت اطلاعات و نشریات کی گائیڈ لائنز کے مطابق غیر ملکی میڈیا کے نمائندے لاہور، کراچی اور اسلام آباد کے علاوہ کسی بھی جگہ رپورٹنگ کے لیے صرف اس وقت ہی جا سکتے ہیں، جب حکومت سے انہیں این او سی دیا گیا ہو۔
دوسرے لفظوں میں جموں کشمیر میں ریاستی جبر کی کوریج کے لیے جانے پر انٹرنیشنل میڈیا نمائندگان پر پابندی عائد کر دی گئی ہے، اس ایڈوائزری سے ریاست نے یہ بھی واضح کیا ہے کہ محب وطن پاکستان صرف کراچی، لاہور اور اسلام آباد تک محدود ہے، باقی سب غدار ہیں، جنہیں عالمی میڈیا تک رسائی کا کوئی حق نہیں ہے۔
کیوں مارا؟
ان لوگوں کو آپ شکست نہیں دے سکتے
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Address
7486
Rafha
76313
