Insaf official

Insaf official

Share

"اِيَِّاكَ نَعْبُدُوْ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِيِنْ"

29/08/2026

یہ نظام سڑ چکا ہے ہر آدمی
کہتا ہے۔ اس کا چور ہٹا کر
میرا چور لگا دو۔۔
مصطفی کمال ۔۔!

29/08/2026

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل خان آفریدی کی قیادت میں بٹگرام اسٹریٹ موومنٹ میں عوامی سمندر کے مناظر

بٹگرام کی غیور عوام نے آج ایک بار ثابت کردیا ہے کہ وہ اپنے لیڈر چیئرمین عمران خان کیساتھ ڈٹ کر کھڑے ہیں. دنیا کی کوئی طاقت انکے دل سے محبت اور عقیدت کا یہ رشتہ ختم نہیں کرسکتا.

انشاءاللہ 27 ستمبر - اسلام آباد مارچ 🔥✌️

29/08/2026

عمران خان کا میں قائل ہو گیا ہوں۔ خان صاحب کو جڑ سے باہر آنا چاہیے۔ اس کے خلاف جتنے بھی کیسز ہیں، سب کے سب جھوٹے ہیں۔۔۔ سہیل وڑائچ

28/08/2026

کھیلوں میں سیاست نہیں ہونی چاہیے، لیکن سیاستدان پی سی بی کا چیئرمین ہو سکتا ہے,
پٹواریوں کا دماغ 😁

28/08/2026

جاوید میانداد صاحب عمران خان کے لیے بات کرتے ہوئے رو پڑے۔۔!

28/08/2026

عمران خان کو اندھیری رات میں جعلی طریقے سے ہسپتال لا کر سپریم کورٹ کے حکم کے ساتھ فراڈ کیا گیا یہ عدلیہ اور حجز کی توہین ہے ,عوام انصاف کیلئے عدالتوں کی طرف دیکھ رہے ہیں... وزیر اعلی سهیل آفریدی

28/08/2026

سعودی عرب میں اے ٹی ایم مشین سے پیسہ نکالنے کا اسان طریقہ ،،

28/08/2026
28/08/2026

کافروں کا SKY نیوز چینل غیرت مند نکلا۔۔

28/08/2026

عمران خان کے لیے
آسٹریلین اور انگلینڈ کھلاڑیوں نے وہ اِنسانیت دکھائی جو پاکستانی کھلاڑی صحافی مولوی سیاست دان نہ دکھا سکے۔۔!!

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Riyadh?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address


Riyadh
12211