Iftikhar Ali Official
اِیَّاکَ نَعۡبُدُ وَ اِیَّاکَ نَسۡتَعِیۡنُ ؕ🍁❤️
ایک بچہ، جس کے ماں باپ دنیا سے چلے گئے، آج محنت کرکے زندگی گزار رہا ہے۔ اس کی خاموشی میں بھی ایک درد چھپا ہے۔ 😢 #حالت #
کیا آپ کو لگتا ہے کہ یہ دعا کرنے کا صحیح طریقہ ہے؟ 💁🏻🤔
"لگتا ہے آج موسیقی کی دنیا میں ایک نیا ستارہ پیدا ہو گیا ہے! 🎸🐶😂"
اصل نگرانی کیمرے نہیں، اللہ کی ہوتی ہے🫵🏻☝️💯The real surveillance is not by cameras, but by Allah.
🫵🏻👍🍂No matter the condition, a true believer never stops thanking Allah and worshipping Him #حالت کوئی بھی ہو، سچا مومن اللہ کا شکر اور اس کی عبادت نہیں چھوڑتا۔
قیصہ درسہ واورے 💁🏻 🫵🏼 🤗🤗🤗👍
آج نہیں تو کل، ہم سب نے اسی مٹی میں جانا ہے۔ دفنانے کے بعد سب واپس چلے جائیں گے، ساتھ جائیں گے تو صرف ہمارے اعمال۔
بھائی یہ کیا کیا بول رہا ہے، اوپر سے رو بھی رہا ہے 😂 ہمیں تو کچھ سمجھ نہیں آ رہا، لیکن ویڈیو دیکھ کر ہنسی ضرور آ رہی ہے 😂😂"
ہم سب سیکھنے کے محتاج ہیں، اللہ تعالیٰ ہمیں اپنی عبادات درست طریقے سے ادا کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔ #🤲🏻🤲🏻
بچوں کی صحت سے💁🏻🧑 سمجھوتہ نہ کریں۔ دو نمبر اور غیر معیاری آئس کریم سے بچوں کو دور رکھیں، اور صرف معیاری خوراک استعمال کریں۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Riyadh
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when Iftikhar Ali Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.
