Ijaz Official
🏏 Cricket Lover | Match Highlights & Edits 🔥
💥 Sixes, Wickets & Funny Moments
📊 Daily Cricket Updates
👉 Follow for Non-Stop Cricket Action
11/08/2026
نیشنل لیگ میں فخر زمان کی جارحانہ اور لاجواب بلے بازی! صرف 76 گیندوں پر اپنی سینچری مکمل کرتے ہوئے اپنے لسٹ-اے (List A) کیریئر کا ایک اور سنگِ میل عبور کر لیا۔ انہوں نے 104 گیندوں پر 123 رنز کی شاندار اور فاتحانہ اننگز کھیلی! 🏏⚡
کیا آپ کو فخر زمان کی یہ بیٹنگ پسند آئی؟ کمنٹ میں اپنی رائے ضرور دیں! 👇
19/04/2026
بابر اعظم نام نہیں… ایک احساس ہے ❤️🔥
جب Babar Azam بیٹنگ کرنے آتا ہے تو صرف رنز نہیں بنتے… کلاس نظر آتی ہے 👑🏏
کیا ٹائمنگ، کیا کور ڈرائیو، کیا اسٹائل 😮🔥
ہر شاٹ دل جیت لیتا ہے، ہر اننگز یادگار بن جاتی ہے 💥
آج پھر کمال کر دیا 🔥
چوکے، چھکے، سنگلز، ڈبلز… مکمل پیکج 💯
ایسا پلیئر صدیوں میں ایک آتا ہے 👌🏽
اگر آپ بھی بابر کے فین ہیں تو دل سے ایک ❤️ ضرور چھوڑو
اور بتاؤ… کیا کوئی ہے جو اس کلاس کو چیلنج کر سکے؟ 😎
📢 کرکٹ کی مزید اپڈیٹس، لائیو سکور اور زبردست پوسٹس کے لیے
ہمارا پیج فالو، لائیک اور شیئر کرنا نہ بھولیں 💥
آپ کی سپورٹ = ہماری محنت 💯
شکریہ 💗
🏏🔥
17/04/2026
پشاور زلمی نے پلے آف کے لیے کوالیفائی کر لیا گیا ولڈن زلمی 💪💛🤝👑🫡
Ijaz Ulhaq
#پشاورزلمی #بابراعظم
15/04/2026
کون بنے گا آج کا فاتح ٹیم 🏏👑💛🤝💜
👇👇👇
Ijaz Official
#پشاورزلمی
Ijaz Ulhaq
Babar Azam
Peshawar Zalmi
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Website
Address
Riyadh
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when Ijaz Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.
