Sandra Julieth Duarte Alarcon
Calle 14 B, Bogota 111303
disfruta de conocer y practicar salud preventiva
10K follow me
بادلوں سے بارش برسائی جاتی ہے
اور محمّد لکھنے سے رحمت برسائی جاتی ہے
08/18/2026
صبح سویرے جب ہم بستر سے اٹھتے ہیں تو کئی بار جسم میں عجیب سی اکڑن اور درد محسوس ہوتا ہے، جس کی وجہ سے پورا دن بے چینی میں گزرتا ہے۔ اکثر لوگ یہ شکایت کرتے ہیں کہ رات بھر غلط پوزیشن میں سونے یا پھر ہاتھ اور کلائیوں کے ایک ہی جگہ پر زیادہ دیر رہنے کی وجہ سے خون کا بہاؤ صحیح نہیں ہو پاتا، جس سے انگلیوں اور ہاتھوں میں بھاری پن اور اکڑن محسوس ہوتی ہے۔ اگر آپ بھی صبح اٹھتے وقت درد اور اکڑن سے پریشان ہیں تو کچھ آسان طریقوں اور چند مفید طبی مشوروں سے اس سے فوری راحت مل سکتی ہے۔
نیم گرم پانی سے نہائیں
سب سے پہلا اور بہترین طریقہ نیم گرم پانی سے نہانا ہے۔ صبح کے وقت 5 سے 10 منٹ تک نیم گرم پانی سے نہانا جسم کی اکڑے ہوئے پٹھوں کو ڈھیلا کرنے میں مدد دے سکتا ہے۔ گرم پانی سے خون کی روانی بہتر ہونے کے ساتھ جسم کو سکون بھی مل سکتا ہے۔ اگر رات کو تھکن زیادہ ہو تو نیم گرم پانی سے نہانا جسمانی تھکن کم کرنے میں بھی مددگار ہوسکتا ہے۔
ہلکی پھلکی ورزش کریں
نیند کے دوران ایک ہی پوزیشن میں رہنے سے جسم کے مختلف حصوں میں اکڑن پیدا ہوسکتی ہے۔ ایسی صورت میں اٹھتے ہی صرف 5 منٹ ہلکی پھلکی حرکت کرنا فائدہ مند ہوسکتا ہے۔گردن کو آہستہ آہستہ دائیں اور بائیں گھمائیں، کندھوں کو ہلکی حرکت دیں، ٹخنوں کو گھمائیں اور گھٹنوں کو آرام سے موڑیں۔ اس کے علاوہ چند منٹ ہلکی چہل قدمی بھی کی جاسکتی ہے۔
08/18/2026
ماہرین کے مطابق خواتین کے موڈ پر ہارمونز سے لے کر نیند، ذہنی دباؤ، خوراک اور بعض غذائی اجزا کی کمی تک کئی عوامل اثرانداز ہو سکتے ہیں۔کبھی اچانک خوشی، کبھی چڑچڑاپن اور کبھی بغیر کسی واضح وجہ کے اداسی یا تھکن محسوس ہونا خواتین میں عام ہو سکتا ہے، تاہم اگر موڈ میں تبدیلی بار بار اور شدت کے ساتھ ہونے لگے تو اسے محض معمول کی بات سمجھ کر نظر انداز نہیں کرنا چاہیے۔
08/18/2026
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) امریکا میں ہونے والی ایک نئی طبی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ الٹرا پراسیس غذاؤں کا زیادہ استعمال مردوں میں مثانے کے کینسر کے خطرے میں اضافے سے منسلک ہوسکتا ہے۔فلوریڈا اٹلانٹک یونیورسٹی کے محققین کے مطابق ایسی غذائیں جنہیں تیاری کے دوران کئی مراحل سے گزارا جاتا ہے اور جن میں نمک، چینی اور مختلف مصنوعی اجزا زیادہ جبکہ فائبر سمیت مفید غذائی اجزا کم ہوتے ہیں، صحت پر منفی اثرات مرتب کرسکتی ہیں۔الٹرا پراسیس فوڈز میں عام طور پر ڈبل روٹی، فاسٹ فوڈ، مٹھائیاں، ٹافیاں، کیک، نمکین اشیا، ناشتے کے سیریلز، چکن اور فش نگٹس، انسٹنٹ نوڈلز، سافٹ ڈرنکس اور دیگر میٹھے مشروبات شامل کیے جاتے ہیں۔ماضی کی کئی تحقیقات میں بھی ان غذاؤں کو موٹاپے، امراض قلب اور دیگر دائمی بیماریوں سے جوڑا جاچکا ہے، تاہم نئی تحقیق میں مردوں میں مثانے کے کینسر کے حوالے سے بھی ایک ممکنہ تعلق سامنے آیا ہے۔17 ہزار سے زائد افراد کا ڈیٹا زیرِ تحقیقمحققین نے اس مطالعے کے لیے 18 سال یا اس سے زائد عمر کے 17 ہزار سے زیادہ افراد کے اعداد و شمار کا جائزہ لیا۔ یہ معلومات 2003 سے 2023 کے دوران جمع کی گئی تھیں۔تحقیق کے دوران شرکا کی غذائی عادات کا جائزہ لیا گیا اور یہ معلوم کیا گیا کہ وہ روزانہ کتنی مقدار میں الٹرا پراسیس غذائیں استعمال کرتے ہیں۔ بعد ازاں شرکا کو ان کے استعمال کی مقدار کے لحاظ سے چار مختلف گروپس میں تقسیم کیا گیا۔نتائج میں بتایا گیا کہ الٹرا پراسیس غذاؤں کا زیادہ استعمال کرنے والے مردوں میں مثانے کے کینسر کا خطرہ تقریباً 24 سے 34 فیصد تک زیادہ پایا گیا۔محققین کا کہنا ہے کہ موجودہ دور میں بالغ افراد، خصوصاً مرد، الٹرا پراسیس فوڈز کا استعمال زیادہ کررہے ہیں، جس کے نتیجے میں صحت سے متعلق مختلف خطرات میں اضافہ ہوسکتا ہے۔تحقیق میں شامل ماہرین کے مطابق یہ نتائج ان شواہد میں مزید اضافہ کرتے ہیں جو الٹرا پراسیس غذاؤں کے ممکنہ مضر صحت اثرات کی نشاندہی کرتے ہیں۔ تاہم انہوں نے واضح کیا کہ اس تعلق کی مزید تصدیق کے لیے اضافی تحقیق اور کلینیکل ٹرائلز کی ضرورت ہے۔اس سے قبل ہونے والی تحقیقات میں الٹرا پراسیس غذاؤں کے زیادہ استعمال کو موٹاپے، میٹابولک بیماریوں، جسم میں سوزش، امراض قلب اور قبل از وقت موت کے بڑھتے ہوئے خطرے سے بھی منسلک کیا گیا ہے۔
08/16/2026
ٹیکسلا بائی پاس کے قریب موٹر سائیکل سوار مبینہ ملزم کی فائرنگ سے ٹک ٹاکر گیلامنہ (شمسو بی بی) جاں بحق جبکہ اس کی 12 سالہ بہن زخمی ہوگئی۔ زخمی لڑکی کو پمز ہسپتال اسلام آباد منتقل کردیا گیا، جبکہ پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہیںپولیس کے مطابق 28 سالہ گیلامنہ اپنی 12 سالہ بہن اسمیہ کے ہمراہ کار میں راولپنڈی جا رہی تھی کہ جی ٹی روڈ ٹیکسلا بائی پاس کے قریب موٹر سائیکل سوار مبینہ ملزم نے گاڑی روک کر فائرنگ کردی۔
07/13/2026
*جِـس کا دل رسـول اللّہ ﷺ سـے جُـڑا ہـے وہ ایـک مُحـبـت بھـرا ایـموجـی ضـرور بھیـجـے*
🕋✨🌙🍁🍃💫🥀🌸🌹
*صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ* 💖💚❤️
Calle 14 B, Bogota 111303
disfruta de conocer y practicar salud preventiva
Cra 95 A 132- 32, Bogota 05442
El Duston Gel es uno de los mejores y más completos medicamentos contra los dolores productos por l
Bogota
Bogota 07603
Bogota 850001
Distribuidor autorizado Keratina Epa 100k
Carrera 13 # 58/24, Bogota
Ofrecemos servicios de Odontología, Ortodoncia, Ortodoncia Invisible,Cirugía Bucal, Endodoncia, Di
85 River Road, Bogota
A unique community based studio focused on alignment and proper breath work.
Cra 95 A 132- 32, Bogota 05442
Be the first to know and let us send you an email when Altafbaloch posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.
We will notify you when anything happens in Bogota.