Awaz. e. haq
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Awaz. e. haq, Health/Beauty, madeena, Columbia, SC.
03/30/2026
ائے لو جی کس کس روئے کون ہے اس ملک میں جو سنسیر ہے اوپر سے لیکر نیچے تک سب کرپٹ بیٹھے ہیں اس ملک میں
03/29/2026
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ عمران خان کے بیٹے کی گفتگو کو وفاقی حکومت نے متنازع بنایا۔
خیبرپختونخوا ہاؤس میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سہیل آفریدی کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی کے بیٹے کی گفتگو کا اردو ترجمہ کروایا گیا ہے، اور یہ دراصل ایک بیٹے کے اپنے والد کے لیے جذبات تھے، جس کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں تھا۔
انہوں نے مزید کہا کہ قاسم خان کے بیان کو غلط انداز میں پیش کیا گیا، جبکہ حقیقت میں انہوں نے پاکستان کے خلاف کسی بھی قسم کی بات نہیں کی۔
واضح رہے کہ اقوام متحدہ انسانی حقوق کونسل کے 61ویں اجلاس کے موقع پر جنیوا میں ایک سائیڈ ایونٹ کے دوران عمران خان کے بیٹے قاسم خان نے خطاب کیا تھا۔
ان کے خطاب کے حوالے سے یہ دعویٰ کیا گیا کہ انہوں نے پاکستان کا جی ایس پی پلس سٹیٹس ختم کرنے کی بات کی، تاہم حقیقت میں انہوں نے ایسی کوئی بات نہیں کی تھی۔
❓ سوال:
آپ کے خیال میں کیا واقعی اس بیان کو غلط انداز میں پیش کیا گیا؟
03/29/2026
پوری قوم کو اپنے حقوق کے لیے اٹھنا ہوگا!
تمام پاکستانیوں کو ملک پر مسلط ظلم کے نظام کے خلاف حقیقی آزادی کی تحریک کا حصہ بننا چاہیے تاکہ ہم ایک آزاد قوم بن سکیں۔
جب ایک قوم اپنے حق کے لیے خود کھڑی ہو جاتی ہے تو اسے کوئی طاقت جھکا نہیں سکتی۔
ہم خوف کے ساتھ زندہ رہیں گے تو غلامی ملے گی، اور اگر کھڑے ہو گئے تو آزادی!
میں قید میں بھی آزاد ہوں مگر میری قوم ایک ایسی قید میں ہے جہاں نہ آزاد عدلیہ ہے، نہ آزاد جمہوریت، نہ ہی آزاد میڈیا۔
یاد رکھیں…
آپ ایک عظیم امت کا حصہ ہیں، آپ کمزور نہیں ہیں۔
اگر آپ خوف کے سامنے جھک گئے تو آپ کا کوئی مستقبل نہیں، غلامی سے بہتر موت ہے۔
جب تک قوم خود غلامی کی زنجیریں نہیں توڑے گی، یہ نظام ایسے ہی چلتا رہے گا۔
آزادی کے لیے قربانیاں دینی پڑتی ہیں۔
اندھیری رات جتنی بھی طویل ہو، اس کی صبح ضرور آتی ہے۔
انصاف اور آزادی کا وقت ضرور آئے گا، انشاءاللّہ!
❓ سوال:
کیا ہم واقعی اپنے حق کے لیے کھڑے ہونے کو تیار ہیں؟
👇
اپنی رائے comment میں دیں
— عمران خان
*آپ کون کون سا ڈیٹا/نیٹ ورک استعمال کرتے ہیں؟*🧐🧐
𝐉𝐚𝐳𝐳 _
𝐙𝐨𝐧𝐠 ـــــــــ
𝐔𝐟𝐨𝐧𝐞 __
𝐓𝐞𝐥𝐞𝐧𝐨𝐫 __
𝐖𝐢𝐅𝐢 __
𝐎𝐭𝐡𝐞𝐫𝐬 ـــــ
🤔*اگر آپ کو زندگی میں صرف ایک جگہ جانے کا موقع ملے تو دل سب سے پہلے کہاں کھینچے گا؟💭*
1️⃣ ❤️ *مدینہ منورہ (روضۂ رسول ﷺ)*
2️⃣ 🥰 *جاپان*
3️⃣ 😮 *آسٹریلیا*
4️⃣ 😊 *امریکہ-*@
اگر سرحدیں صرف نقشوں پر ہوں
اور دلوں میں نہ ہوں…
تو کیا Pakistan اور Afghanistan
مزید مضبوط دوست بن سکتے ہیں؟
اپنی رائے کمنٹ میں ضرور دیں
امن بہتر ہے یا سیاست؟
وہ کون سی چیز ہے
جو خریدنے والا استعمال نہیں کرتا
اور استعمال کرنے والا خرید نہیں سکتا؟
اپنا جواب کمنٹ میں ضرور دیں
وہ کون سی چیز ہے
جو خریدنے والا استعمال نہیں کرتا
اور استعمال کرنے والا خرید نہیں سکتا؟
اپنا جواب کمنٹ میں ضرور دیں
اگر ایسے دلچسپ سوالات روز دیکھنا چاہتے ہیں تو
ابھی فالو کریں
اور اپنے دوستوں کو بھی ٹیگ کریں
https://www.facebook.com/share/1AphNAAqFJ/
ہمارے بزرگوں کو انگریز تنگ کرتے تھے
اور😭😭
ہمیں انگریزی 🤭🤣🤣
انوکھی مسکراہٹ🧐🧐
وہ کون سی چیز ہے
جو خود تو نظر نہیں آتی
لیکن سب کچھ دکھا دیتی ہے؟
جواب کمنٹ میں دیں
روزانہ ایسے دماغ گھما دینے والے سوالات کے لیے
پیج کو فالو کریں
https://www.facebook.com/share/1AphNAAqFJ/
سوال آج کا
وہ کون سی چیز ہے
جو جتنی زیادہ بانٹی جائے
اتنی ہی بڑھتی جاتی ہے؟
اپنا جواب کمنٹ میں ضرور دیں
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Madeena
Columbia, SC
787898
