Muhammad ILYAS RAZA
"Digital Storyteller | Trend Analyst | Raising awareness on social issues | Let's stay informed & inspired!"
09/26/2025
محترمہ مریم نواز صاحبہ ہم جھنگ والے بھی انسان ہیں اللہ گواہ جیتے جاگتے گوشت پوست کے لوگ ہیں خدا کی قسم ہمارے علاقوں سے چناب، جہلم کو ساتھ ملا کر گزرتا ہے۔ ہم لوگ سیلاب سے متاثرہ لوگ ہیں ہمارے بچے بھی پڑھتے ہیں۔ فیصل آباد ٹوبہ آپ کا چکر لگتا ہے لیہ بھی آپ جاتی ہیں اب جنوبی علاقے بھی آپ کی نگاہوں میں ہیں حضور ہم بھی پنجابی ہیں ہم بھی پانی سے موئے مرے ہیں ہمارے ہاں پیسے درختوں پر نہیں لگتے۔ ہمارے علاقے کا نام بھی لے لیجیے۔
جھنگ والوں تمھاری بےحسی اور گونگا پن تمھیں تین تیرہ سے نکال چکا ہے مزید بھی دیکھیے کیاکیاہوتا ہے
*پوسٹ کو لائک، کمنٹ اور شیئر لازمی کریں*
09/26/2025
09/26/2025
09/26/2025
09/25/2025
صبح صبح آنکھ کھلنے پر جلدی اور بےدھیانی میں اہلیہ کی ایام خاص کی چڈی پہن کر بچوں کو اسکول ، خواتین کو یونیورسٹی و دفاتر چھوڑنے والے پیدل اور موٹر سائیکل سوار ادھ ننگے بےغیرتوں سے عاجزانہ درخواست ہیکہ اپنی ٹانگوں پہ پورا کپڑا چڑھا لیا کریں
یقین کریں کہ برابر سے گزرتی سکول کی عبایا میں چھپی اور چادر میں لپٹی نوعمر بچیوں ، نوکری پیشہ خواتین و مرد حضرات کو آپکی بالوں بھری برہنہ کالی سیاہ جریان کی وجہ سے بانس جیسی ٹانگیں دیکھنے میں قطعی دلچسپی نہیں ہوتی
دیکھنے والے صرف یہ سوچتے ہیں کہ کسی بےغیرت فیملی کی بےغیرت اولاد جا رہی ہے
حیرت کی بات یہ ہے کہ ایسے لباس میں ماں بہن کے سامنے کیسے جاتے ہیں یا پھر وہ بھی گھر میں ادھ ننگی ہی بیٹھی ہوں گی
اگر اپنے والد محترم کے نطفے سے پیدا ہوئے ہیں تو تھوڑا نہیں پورا سوچیے گا جزاک اللہ
اس عمر میں تو اپ کو اپ کے بچے پسند نہیں کرتے تو کسی عورت نے کیا پسند کرنا ہے
12/04/2024
صلح کر لو، جاؤ اور کہو،
مجھے افسوس ہے، مجھے پتا ہے کہ میں نے غلطی کی ہے۔
تمہارا حق ہے، میرے لیے تم سے زیادہ قیمتی کوئی نہیں
سچ میں، مجھے یہ اچھا نہیں لگتا کہ ہم ایسے ہی رہیں
صلح کرو، معافی مانگو، اور دل سے معذرت کرو اگر کوئی پیارا آپ سے ناراض ہے اور آپ نے غلطی کی ہے۔ معافی مانگنے سے آپ کی عزت کبھی کم نہیں ہوگی، اور جسے آپ محبت کرتے ہیں، وہ آپ کی بات سننے کے لیے بےتاب ہوگا۔
صلح کر لو، زندگی مختصر ہے، آج ہم ساتھ ہیں، کل اکیلے ہو سکتے ہیں۔
11/17/2024
اب گھر بیٹھ کر اپنا لرنر لائسنس بنوائیں اور ایکسپائیر لائسنس کی تجدید کروائیں، کوئی قطار نہیں، کوئی انتظار نہیں - رابطہ 03014581483 🚗👌💸
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Website
Address
Los Angeles, CA
