Press Club Narang R
Duggal news
09/30/2026
😭😭😭
مریم نواز کی ہو بہو نقل ،آغا خان یونیورسٹی کی طالبہ نے سب کو حیران کر دیا
سب دیوانے خوب داد وصول کی
نارنگ منڈی: وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز کی جانب سے ستھرا پنجاب ورکرز کی حوصلہ افزائی، 10 ہزار روپے کے چیکس تقسیم
وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز کی جانب سے ستھرا پنجاب اتھارٹی نارنگ منڈی کے ورکرز میں 10 ہزار روپے فی کس کے چیکس تقسیم کرنے کی پروقار تقریب دیوان خاص شادی ہال نارنگ منڈی میں منعقد ہوئی۔تقریب کا اہتمام چیئرمین اسٹینڈنگ کمیٹی برائے آبپاشی و ایم پی اے چوہدری محمد حسان ریاض کی جانب سے ستھرا پنجاب کے ورکرز کی حوصلہ افزائی اور خدمات کو سراہنے کے لیے کیا گیا۔تقریب میں ایم پی اے و پارلیمانی سیکریٹری چوہدری محمد حسان ریاض کی آمد پر شاندار استقبال کیا گیا، جبکہ ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑے اور روایتی رقص نے تقریب کو مزید پُرجوش بنا دیا۔اس موقع پر سابق چیئرمین مریدکے رانا ماجد حسن، شہزادہ رانا کاشی، سابق ممبر ضلع کونسل سردار نعیم رضا مان، چوہدری الطاف حسین بُٹر، سابق چیئرمین نارنگ ملک محمد یوسف، سیٹھ سعید احمد فاروقی، رانا رضوان یوسف، ملک عبد الستار گوگی، ملک محمد شکیل، یاسر ڈار المعروف نومی بٹ، چوہدری خرم شہزاد سرویا، چوہدری احمد بسراء، عوامی کونسلر ظہیر احمد بٹ،چوہدری محسن بسراء سمیت دیگر معززین علاقہ نے شرکت کی۔تقریب کے اختتام پر ایریا مینجر چوہدری مظہر عباس بُٹر اور ڈپٹی ایریا مینجر چوہدری عطاول کریم ورک نے تقریب میں شرکت کرنے والے تمام معززین اور شرکاء کا شکریہ ادا کیا۔تقریب کا بنیادی مقصد صفائی کے شعبے سے وابستہ ورکرز کی خدمات کو خراجِ تحسین پیش کرنا اور ان کی حوصلہ افزائی کرنا تھا
#پنجاب
09/29/2026

نامعلوم ۔۔موٹرسائیکل چور غریب محنت کش کا سائیکل گھر کاسوداسلف چوری کرکے لے اڑا ....
🚨 نارنگ منڈی: ریلوے ٹریک سے نٹ بولٹ کھولنے کی مبینہ کوشش، دو ملزمان گرفتار
نارنگ منڈی: کالا خطائی ریلوے اسٹیشن کے قریب رات گئے مبینہ طور پر ریلوے پٹری کے نٹ بولٹ کھول کر سامان چوری کرنے کی کوشش کی گئی، تاہم جنڈیالہ کلساں چوکی پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے موقع سے دو مبینہ ملزمان کو گرفتار کر لیا، جبکہ ایک ملزم فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔ذررائع کے مطابق ملزمان ریلوے ٹریک کے نٹ بولٹ کھولنے میں مصروف تھے۔ پولیس کی بروقت کارروائی کے باعث لاہور سے آنے والی فیض احمد فیض ایکسپریس اور وزیرآباد، سیالکوٹ جانے والی سیالکوٹ ایکسپریس مبینہ طور پر ایک بڑے حادثے سے محفوظ رہیں۔پولیس نے گرفتار ملزمان کو حراست میں لے کر مزید تفتیش شروع کر دی ہے، جبکہ فرار ملزم کی گرفتاری کے لیے بھی کارروائی جاری ہے۔ریلوے ٹریک کی حفاظت میں بروقت پولیس کارروائی، ایک ممکنہ بڑے سانحے کو ٹالنے میں اہم ثابت ہوئی۔
#کالاخطائی
09/27/2026
سدھانوالی میں سولر انورٹر چوری
مقدمہ درج
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
New Work Street No 199
New York, NY
10001
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when Press Club Narang R posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.