Janu

Janu

Share

07/08/2024

جب کوئی خاتون آپ کا نمبر سیو کرتی ہے تو اس کا مطلب ہے کہ وہ آپ سے پروفیشنل نیٹ ورک بنانا چاہتی ہے آپ کی گرل فرینڈ نہیں بننا چاہتی.

جب وہ آپ کے اسٹیٹس پر تبصرہ کرتی ہے تو اس کا مطلب ہے کہ وہ صرف خوش اخلاق ہے، فلرٹ نہیں کر رہی،

جب وہ آپ کی بات کا جواب تحمل سے دے، آپ کے کسی میسیج پہ ریئیکٹ کردینا، اس کا مطلب آپ کے میسیج یا آپ کے کام کو پسند کرنا ہے۔۔
آپ کو نہیں۔۔۔

اپنے ذہن کو صاف رکھیں،
اچھی سوچ رکھیں۔۔
اور اخلاق کا مظاہرہ کریں.

اپنے نیٹ ورک کا احترام کریں تاکہ پروفیشنل گروتھ کر سکیں.
یہاں رشتے تلاش کرنے سے بہتر ہے آپ اپنے اردگرد کے رشتوں کا خیال کریں۔ ✨

copied 🙂

07/02/2024
06/16/2024

Plz follow me 🥺

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in New York?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Address


Pakistan
New York, NY