Support Each other 63
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Support Each other 63, Health/Beauty, New york, New York, NY.
This page for property Related video
To inform you A good Location and good Deal for easy installment your own land
For more information watch videos and contt us
Thanks
08/18/2025
جب آپ کے پاس جگہ زیادہ ھو اور آپ گھر بنوانے کا ارادہ کریں تو میرا مشورہ ہے سب سے پہلے کسی ماہر انجینئر کی طرف رجوع کریں جو رجسٹرڈ کنسٹرکشن کمپنی سے منسلک ھو اور اس کے بعد اپنے بجٹ کو مدنظر رکھیں سب سے اہم پوائنٹ اپنی ضروریات کو سوچ سمجھ کر نقشہ بنوائیں فیملی چھوٹی ھے یا بڑی آنے والے وقت کو دیکھیں یقین کریں ایک عام مستری ٹھکیدار ان باتوں پہ نہ آپ کی توجہ دلاتے ہیں نا وہ خود مشورہ دیتے ہیں اس وجہ سے یا تو گھر گرے سٹریکچر تک مشکل تک پہنچتا ھے فرنشننگ کیلئے مزید بجٹ کی ضرورت پیش آتی ھے جس کی وجہ سے کافی ٹائم تک مالک مکان پریشان رہتا ھے اور کافی بار ایسا بھی ہوتا ھے یا تو آپ کی ضرورت بڑے گھر کی ھوتی ھے لیکن ٹھکیدار مخصوص کام تک ھی کام کر پاتے ہیں کیونکہ یا تو نقشہ نہیں بناتے یا پھر میٹریل اتنا زیادہ استعمال ھوجاتا ھے کہ بجٹ ھی اڑ جاتا ھے کچھ لوگوں کو میری یہ پوسٹ بہت بری لگے گی لیکن پورے ملک میں تو ھم نے کام نہیں کرنا بات ہمیشہ وہ کریں جو کسی کے فائدے کی ھو 🏢🏠🏡🏙️🏖️🗻🏰🏬🕌
#🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
08/13/2025
دنیا کا سب سے زہریلا سانپ ہاتھی تک کو مار سکتا ہے، لیکن ایک جانور ایسا ہے جو بچ جاتا ہے: گھوڑا!
چاہے سانپ کتنا ہی زہریلا کیوں نہ ہو، یہاں تک کہ خطرناک کنگ کوبرا بھی، گھوڑا اس کے ڈسنے سے نہیں مرتا۔
ڈسنے کے بعد، گھوڑا تقریباً تین دن تک ہلکا بیمار ہو سکتا ہے،
لیکن اس کے بعد وہ مکمل صحت یاب ہو جاتا ہے، جیسے کچھ ہوا ہی نہ ہو۔
یہ اللہ کی سب سے حیرت انگیز تخلیقات میں سے ایک ہے۔
اور اسی مخلوق کے اندر ایک ایسا راز چھپا ہے جو انسان کی جان بچا سکتا ہے: تریاق (زہر کا توڑ)۔
لیکن یہ تریاق بنتا کیسے ہے؟
سب سے پہلے، سانپ کا زہر جمع کیا جاتا ہے۔
پھر اس زہر کی تھوڑی مقدار گھوڑے کو لگائی جاتی ہے۔
گھوڑے کا مدافعتی نظام رد عمل دیتا ہے اور اس زہر کو ختم کرنے کے لیے اینٹی باڈیز بناتا ہے۔
دو سے تین دن بعد، یہ اینٹی باڈیز گھوڑے کے خون میں پائی جاتی ہیں۔
پھر گھوڑے کا خون لیا جاتا ہے اور اس میں سے سُرخ خلیے نکال دیے جاتے ہیں۔
سفید حصہ یعنی پلازما کو پروسیس کر کے تریاق تیار کیا جاتا ہے۔
اس تریاق کو پھر ان لوگوں کو لگایا جاتا ہے جنہیں زہریلے سانپ نے کاٹا ہو، تاکہ ان کی جان بچائی جا سکے۔
صرف بھارت میں ہی ایسی کئی لیبارٹریاں موجود ہیں جو سینکڑوں گھوڑوں کی دیکھ بھال کرتی ہیں تاکہ یہ زندگی بچانے والا تریاق تیار کیا جا سکے۔
اللہ کے فضل اور اس پیارے جانور کی بدولت ہم زمین کے کچھ مہلک ترین زہروں سے محفوظ ہیں۔
سبحان اللہ، عظیم خالق! ☝️❤️
ساڑھے تین لاکھ روپے مرلہ تین سال کی اسان اقساط اور پر مرلہ پچاس ہزار روپے ڈسکاؤنٹ بس چند پلاٹس باقی ہیں
👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇
+92 313 7773327
08/13/2025
نسلِ انسانی کا آغاز حضرت نوح علیہ السلام کے بعد
قرآنِ پاک اور قدیم الہامی روایات کے مطابق آج روئے زمین پر جتنے انسان بستے ہیں وہ سب حضرت نوح علیہ السلام کی اولاد میں سے ہیں۔ حضرت نوح علیہ السلام اللہ تعالیٰ کے برگزیدہ نبی تھے، جنہیں ایک ایسی قوم کی طرف بھیجا گیا جو شرک اور گمراہی میں مبتلا ہو چکی تھی۔ انہوں نے ساڑھے نو سو سال تک اپنی قوم کو ایک اللہ کی عبادت کی دعوت دی، مگر اکثریت نے انکار کیا۔ آخرکار اللہ تعالیٰ نے ایک عظیم طوفان کے ذریعے نافرمانوں کو ہلاک کر دیا اور اہلِ ایمان کو نجات دی۔
حضرت نوح علیہ السلام کے چار بیٹے تھے:
1. سام
2. حام
3. یافث
4. کنعان (یام)
طوفان سے پہلے حضرت نوح علیہ السلام نے اپنے بیٹے کنعان کو بھی دعوت دی کہ وہ کشتی میں سوار ہو جائے، مگر اس نے غرور اور کفر میں ڈوبے رہنے کا انتخاب کیا اور قوم کے ساتھ غرق ہو گیا۔ اس کی والدہ اور باقی اہلِ خانہ بھی جو ایمان نہ لائے تھے، اسی انجام کو پہنچے۔
اس طرح طوفان کے بعد زمین پر انسانوں کا نیا آغاز حضرت نوح علیہ السلام کے تین بیٹوں — سام، حام اور یافث — کی نسل سے ہوا۔ یہی نسلیں مختلف سمتوں میں پھیل کر آج کے تمام انسانوں کی آبادی کی بنیاد بنیں۔
سام بن نوح علیہ السلام
سام حضرت نوح علیہ السلام کے بڑے بیٹوں میں سے تھے۔ طوفان کے بعد وہ مشرق کی طرف، خاص طور پر یمن میں آباد ہوئے۔
ان کی نسل سے عرب، فارس، روم، بنی اسرائیل، آشوری، ارمنی، اور کلدانی جیسی بڑی اقوام وجود میں آئیں۔ سام کو "ابوالعرب" بھی کہا جاتا ہے کیونکہ عرب قبائل کا سلسلہ نسب انہی تک پہنچتا ہے۔
بنی اسرائیل بھی سام کی اولاد ہیں اور اسی نسبت سے انہیں "سامی اقوام" کہا جاتا ہے۔ سام کی نسل نے جزیرہ نما عرب، عراق، شام، فلسطین اور ایران جیسے خطوں میں اپنی تہذیبیں قائم کیں۔
حام بن نوح علیہ السلام
حام طوفان کے بعد براعظم افریقہ میں آباد ہوئے۔ ان کی نسل سے مصری، حبشی، نوبی، بربر، کنعانی، ہندی، اور کچھ جنوبی ایشیائی اقوام پیدا ہوئیں۔
مصراِیم بن حام نے قدیم مصری تہذیب کی بنیاد رکھی۔ ان کے بیٹوں کی نسل میں افریقہ اور بعض ایشیائی خطوں میں پھیلی ہوئی اقوام شامل ہیں۔ زیادہ تر حام کی نسل والے گہرے رنگت اور مضبوط جسمانی ساخت کے مالک تھے
یافث بن نوح علیہ السلام
یافث سب سے بڑے یا بعض روایات کے مطابق درمیانی بیٹے تھے، جو شمال اور مغرب کی سمت میں آباد ہوئے۔ ان کی نسل سے ترک، روس، تاتار، مغول، چین، جاپان، یونانی اور شمالی یورپ کی اقوام پیدا ہوئیں۔
یہ نسل دنیا کے سرد اور معتدل علاقوں میں پھیلی اور تجارت، جہازرانی اور جنگی فنون میں مہارت حاصل کی۔
آج زمین پر بسنے والے تمام انسان، چاہے وہ کسی بھی نسل زبان یا رنگ کے ہوں، حضرت نوح علیہ السلام کے ان تین بیٹوں سام، حام اور یافث کی اولاد ہیں۔ اس حقیقت کو جان کر انسان کو احساس ہوتا ہے کہ پوری انسانیت ایک ہی خاندان کی اولاد ہے، اور ہمیں ایک دوسرے کے ساتھ عدل احترام اور محبت سے پیش آنا چاہیے۔
🌍 آج زمین پر جتنے بھی انسان ہیں، سب کا نسب حضرت نوحؑ کے تین بیٹوں — سام، حام اور یافث — سے جڑتا ہے طوفانِ نوح کے بعد یہی تینوں نسلِ انسانی کو دنیا کے کونے کونے میں لے کر پھیلے
﴿وَجَعَلۡنَا ذُرِّيَّتَهُۥ هُمُ ٱلۡبَاقِينَ﴾
ترجمہ: اور ہم نے نوح کی اولاد ہی کو
🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏باقی رہنے والا بنایا۔ (سورۃ الصافات: 77)
فی مرلہ 3 لاکھ 50 سے بھی کم
ڈاؤن پیمنٹ پر فوری قبضہ
ایک زبردست کالونی جس میں صرف اور صرف 15 پلاٹ ہے
تو دیر نہ کریں اور اس موقع سے فاید اٹھاییں
0092 313 7773327
ہمارے آفس آنے کے لیے یہ ویڈیو غور سے دیکھے اور آسانی سے پہنچ جائیں
Property Mark Real Estate Group of Companies Head Office
👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇
0092 313 7773327
پلاٹ پراپرٹی مارک کمپنی سے بک کرنے کا شکریہ
آپ بھی بن سکتے ہیں اپنے پلاٹ کے مالک
ملک کالونی حاجی کیمپ پشاور میں
👇👇👇👇👇👇👇👇
#0092 313 7773327
دلہ زاک روڈ سٹی یونیورسٹی پشاور میں ہمارا ٹاؤن آشعر گارڈن پشاور پھر نہ کہنا بتایا نہیں تھا👇👇👇
0092 313 7773327
پر سکون ماحول اور زندگی کی تمام تر سہلولیات سے آراستہ ٹاون میں اپنے پلاٹ کے مالک بن جائیں
دو سال سے زائد آسان اقساط اور بکنک پر فوری قبضہ حاصل کریں.
پشاور گلبہار تشریف لے آئیں اور اس موقع سے فائدہ اٹھائیں
رابطہ نمبر+👇👇👇
0092 313 7773327
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Website
Address
New York
New York, NY
56903
