Javeria Sarib 2.0
Javeria Sarib 2nd Page For Image& Video Review
Makeup Base with kryolan TV Paint Stick
06/04/2026
🤷🏻
How to smell good and look clean all the day
05/17/2026
پہلے میرا ڈائٹنگ کا پورا پلان تھا پھر میں نے
کرن جوہر کی ڈائٹنگ والی پک دیکھ کر ارادہ کینسل کردیا
ایک بندہ بڑے سکون سے اپنی بیوی کے کپڑے دھو رہا تھا
اوپر سے ہمسائے نے یہ منظر دیکھا تو حیران ہو کر بولا
"اوئے! پاگل ہو گیا ہے کیا؟
بیوی کے کپڑے دھو رہا ہے؟
شرم نہیں آتی؟
وہ بندہ خاموشی سے کپڑے دھوتا رہا
ہمسائے نے پھر مشورہ دیا
"یار میری مان لے…
دوسری شادی کر لے!
یہ کپڑے دھونے کی مصیبت سے جان چھوٹ جائے گی
بندے نے صابن لگاتے لگاتے ایک لمبی سانس لی…
پھر بڑے سکون سے بولا
"بھائی… مشورے کا بہت شکریہ۔۔۔
میں دوسری بیوی کے ہی کپڑے دھو رہا ہوں 😂
یہ سونگ منا کی تمنا میں منا کون ہے ؟
Sheaffer Customise Base formultion
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Address
Washington D.C., DC
