Al Mahmoodi Sound System
مزید اچھے اسلامی بیانات اور نعت خوانی کے لیے ھمارے پیج کو فالو کریں اور بہترین ساؤنڈ سسٹم کے لیے رابطہ کریں شکریہ واٹسپ 03479334137
مسافری ڈیرہ گرانہ وی ۔۔۔
خپلہ راے کمنٹس کی ولیکی۔۔۔
افسوس نن عباد خزو لباس ڈیر خراب دی ۔۔۔۔۔
اینگور تہ سپک مہ گوری ۔۔۔۔
اینگور ھم د چا لور دہ
,
,
,
,
,
,
,
,
,
, , , , , , , , , ,
اینگور تہ سپک مہ گوری ۔۔۔۔
اینگور ھم د چا لور دہ
,
,
,
,
,
,
,
,
,
, , , , , , , , , ,
نن صبا ھلکان ولی اغوا کیگی
مولانا صاحب حقیقت ویلی دی
ستاسو ثہ راے دہ۔۔۔
,
,
,
,
,
,
,
,
,
, , , , , , , , , ,
غٹ اعتراض۔۔۔
ملا د امن خبرہ نہ کوی ۔۔۔۔
,
,
,
,
,
,
,
,
,
, , , , , , , , , ,
جنتی خزہ سوک دہ ۔۔
خزے باندی د خاوند حقوق
,
,
,
,
,
,
,
,
,
, , , , , , , , , ,
21/07/2026
19 جولائی 2026
سالانہ عظیم الشان تقریب بسلسلہ ختم القرآن و دستار بندی
الحمدللہ! مدرسہ جامعہ سیف العلوم و مسجد عثمان رض میں سالانہ عظیم الشان تقریب بسلسلہ ختم القرآن و دستار بندی نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ منعقد ہوئی۔
اس بابرکت تقریب کی صدارت و نگرانی حضرت مولانا مفتی نوید صاحب (مہتمم مدرسہ) نے فرمائی۔
مہمانانِ خصوصی:
حضرت مولانا پیر شمس العارفین عزیزی صاحب
حضرت مولانا مفتی فرید صاحب
معزز علماء کرام نے قرآنِ کریم کی عظمت، دینی تعلیم کی اہمیت اور طلبہ کی دینی تربیت کے حوالے سے قیمتی نصائح فرمائیں۔ تقریب کے اختتام پر حفاظِ کرام اور فارغ التحصیل طلبہ کی دستار بندی کی گئی اور امتِ مسلمہ کی فلاح و سلامتی کے لیے خصوصی دعائیں کی گئیں۔
اللہ تعالیٰ اس ادارے، اساتذہ، طلبہ اور تمام معاونین کی خدمات کو شرفِ قبولیت عطا فرمائے۔ آمین۔

اللہ دی شیخ صاحب کی جنت الفردوس ورکی
لور لوئی نعمت دی
Click here to claim your Sponsored Listing.
Website
Address
Ghani Dheri Lalma
Bara